Mon, 14 Mar 2022 00:07:26
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج اور خام تیل کی قیمت میں آئی نرمی سے حوصلہ مند سرمایہ کاروں کو خریداری کی بدولت دو فیصد سے زیادہ بڑھ کر گزشتہ چار ہفتے کے انحطاط سے ابھرے شیئر بازار پر اگلے ہفتے روس-یوکرین بحران، مہنگائی اور صنعتی پیداوار کے اعداد شمار کا اثر ہوگا۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 00:04:24
آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں اتوار کو وجے واڑہ-حیدرآباد قومی شاہراہ پر ایک کار کے پلیا سے ٹکرا جانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بشمول ایک چھ ماہ کے شیر خوار کی موت ہو گئی۔ حادثہ میں چار افراد کی جان موقع پر ہی چلی گئی جبکہ ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 00:00:51
جیل میں قید زورآور سیاست داں مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری نے جیسے ہی انتخابی فتح حاصل کی، پولیس نے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ انتخابی مہم کے دوران افسران کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے معاملہ میں مؤ پولیس نے ان کے خلاف درج مقدمہ میں تعزیرات ہند کی متعدد دفعات کا اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 23:52:19
دہلی پولیس کے ایک افسر کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار کئے گئے پے ٹی ایم کے بانی وجے شیکھر شرما ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 23:47:38
چھتیس گڑھ کے ضلع راج ناندگاؤں میں کھیرا گڑھ اسمبلی سیٹ کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ 12 اپریل کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 16 اپریل کو ہوگی۔ یہ سیٹ کانگریس کے رکن اسمبلی دیوروَت سنگھ کی موت کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 23:44:27
یوکرین میں روسی حملوں کے 18 ویں دن روسی سیکورٹی فورسز نے بندرگاہی شہر ماریوپول پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں اور شہر کے کئی علاقوں میں شدید بمباری جاری ہے، جس سے امدادی سامان بشمول خوراک، پینے کا پانی اور سامان کے امدادی قافلے کو روکنا پڑا۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 23:38:51
دہلی ہائی کورٹ میں یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل طلباء کی پڑھائی ملک کے میڈیکل کالجوں میں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق مرکزی حکومت کو ہدایت دینے کے لئے ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 23:35:38
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں ضلع امبیڈکر نگر کی سبھی پانچ سیٹیں جیتنے کا کرشمہ کرنے والے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اراکین اسمبلی نے اتوار کو پارٹی صدر اکھلیش یادو سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy