Sun, 26 Jun 2022 14:03:46
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت میں بینکوں کو مسلسل لوٹا جا رہا ہے اور اب ایک نیا گھپلہ سامنے آیا ہے جس میں ڈی ایچ ایل ایف کے مالکان نے ملک کے 17 بینکوں کو 35000 کروڑ روپے کا دھوکہ دیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:00:23
کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی ذکیہ جعفری کی عرضی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کر رہی ہے جیسے فسادات پر عدالت نے کلین چٹ دی ہو۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 13:58:24
شیوسینامیںپھوٹ کے بعد سنیچر کو دادر میں واقع شیو سینا بھون میں پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ منعقد ہوئی۔اس میٹنگ میں شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے بھی شریک ہوئے۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 13:37:40
ایک ہی کالج میں زیر تعلیم دو طالب علموں کی تیز رفتار موٹر بائکس آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 13:28:58
کڈبا تعلقہ کے نیلیاڈی کی رہنے والی ایک خاتون ٹیچر اپنے بیٹے کی غفلت کی وجہ سے آن لائن فراڈ کا شکار ہوگئی جس میں اسے اپنے بینک کھاتہ سے 7.47 لاکھ روپے گنوانے پڑے ۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 13:23:06
منگلورو ایئر پورٹ سے شہر تک آمد و رفت کے لئے جلد ہی کے ایس آر ٹی سی کی بسیں چلائے جانے کی توقع ہے ۔ پتہ چلا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کی سیکریٹری پشپا وی ایس نے اس ضمن میں کے ایس آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر کو مراسلہ بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی مسافروں کی سہولت کے لئے بنگلورو میں چلائی جارہی اسکیم کی طرح منگلورو میں بھی شہر اور ایئر پورٹ کے درمیان سرکاری بسیں چلائی جائیں ۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 12:36:28
گجرات فساد کی وسیع تر سازش کیس سے متعلق ذکیہ جعفری کی پٹیشن سپریم کورٹ سے مسترد ہوتے ہی گجرات اے ٹی ایس سرگرم ہوگئی اور سنیچر کو اس نے معروف سماجی خدمت گار اور گجرات فساد میں مجرموں کو سزا دلوانے کیلئے کوشاں رہنے والی ٹیسٹا سیتلواد کو ممبئی کے جو ہو میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا۔
View more
Sat, 25 Jun 2022 17:05:29
ضلع اُترکنڑا کے کمٹہ سمندر میں ڈوب کر چار طلبہ ہلاک ہوگئے جس میں سے دو کی نعشیں سمندر سے برآمدکرلی گئی ہیں، دیگر دو کی تلاش جاری ہے۔ حادثہ کمٹہ کے بالا نامی مقام پر سنیچر دوپہر پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy