Wed, 29 Jun 2022 17:22:46
سپریم کورٹ نے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے چیئرمین مکیش امبانی اور ان کے خاندان کو مرکزی حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی سیکورٹی سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کے معاملے میں تریپورہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2022 17:19:18
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد عظیم الشان آن لائن ہفت روزہ ”تحفظ ناموس رسالتؐ کانفرنس“ کی چوتھی نشست سے خطاب کرتے ہوئے جامع مسجد سٹی بنگلور کے امام و خطیب حضرت مولانا ڈاکٹر محمد مقصود عمران رشادی صاحب نے فرمایا کہ پیارے نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بے شمار فضائل و خصائل کے جامع ہیں، حضور پاکؐ کی ذات مقدسہ ایسی بے مثال ہے کہ آپؐ سے بڑھ کر دنیا میں کسی کامل انسان کا نمونہ موج
View more
Wed, 29 Jun 2022 17:15:36
بہار میں ایک مرتبہ پھر آر جے ڈی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ دراصل مکیش سہنی کی جماعت کے ارکان اسمبلی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے جس کے بعد بی جے پی بہار میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی تھی۔ تاہم بدھ کے روز تیجسوی یادو نے اعلان کیا کہ اسد الدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ممبر اسمبلی آر جے ڈی میں شامل ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Jun 2022 17:11:13
روسی طویل فاصلے تک مار کرنے والے طیاروں نے یوکرین کے مرکزی شہر کریمین چک میں میزائل سے ایک پرُہجوم شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Jun 2022 17:06:07
قطر نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ نے منگل کو یہ اطلاع دی۔وزارت خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک مذاکرات کی کامیاب تکمیل کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2022 17:00:40
برطانوی سوشلائٹ گھسلین میکسویل کو سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مشہور فنانسر جیفری ایپسٹین کے ساتھ سیکس ریکیٹ چلانے، بھرتی کرنے، تیار کرنے اور سیکس اسمگلنگ کرنے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ ان کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بی بی سی نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں یہ معلومات دی۔ ایپسٹین کی سابق گرل فرینڈ 60 سالہ میکسویل کو گزشتہ سال دسمبر میں سزا سنائی گئی تھی۔
View more
Wed, 29 Jun 2022 16:57:47
ترکی نے بالآخر ناٹو (شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) میں شمولیت کے لیے سویڈن اور فن لینڈ کی طرف سے بھیجی گئی درخواستوں کو قبول کر لیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2022 16:53:30
باغی شیوسینا ایم ایل اے کے دھڑے کے لیڈر ایکناتھ شندے نے بدھ کو کہا کہ وہ فلور ٹیسٹ کے لیے تیار ہیں۔ چار دیگر ایم ایل اے کے ساتھ آسام کے مشہور کامکھیا مندر کا دورہ کرنے کے بعد ایکناتھ شندے نے کہا کہ "ہم کل ممبئی واپس آئیں گے۔
View more
Wed, 29 Jun 2022 16:49:10
راجستھان کے ادے پور میں درزی کے بہیمانہ قتل کے بعد حکومت نے سخت کارروائی کی ہے۔ امن و امان کو مدنظر رکھتے ہوئے پورے ادے پور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy