Sat, 02 Jul 2022 22:49:32
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔ اس مہنگائی کی وجہ سے کچھ بی جے پی لیڈران اکثر اپنی ہی حکومت کے خلاف بولتے ہوئے نظر آ جاتے ہیں۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 21:35:21
غریب کسانوں اور کمزور طبقات کے مزدوروں کو روزگار یقینی بنانے کے لئے 2005 میں جاری کی گئی مرکزی حکومت کی 'مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ' (منریگا) اسکیم کے تحت قصبوں اور دیہاتوں میں ایک غریب خاندان کو فی کس روزانہ 309 روپے اجرت پر سال میں ایک سو دن مزدوری کا موقع فراہم کرنا ہوتا ہے اور اس کے لئے سرکار سے پنچایتوں کو فنڈ دئے جاتے ہیں ۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 21:31:36
بجلی کمپنیوں کو نرخ بڑھانے کی اجازت دینے پر رعیت سنگھا کی ضلع کمیٹی نے ریاستی کی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجلی کے نرخ میں یہ اضافہ ایک غیر انسانی حرکت اور مشکل وقت میں عام آدمی کے لئے ایک بڑا بوجھ ہے ۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 21:11:24
جنوبی کینرا ضلع میں پچھلے دو چار دن سے ہوئی موسلا دھار بارش کی وجہ سے ایک اندازے کے مطابق 5 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے ۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 20:47:42
اُترکنڑا ضلع انتظامیہ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبردی ہے کہ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے ضلع اُترکنڑا میں 3 جولائی سے 7 جولائی صبح 8:30 بجے تک شدید اور موسلادھار بارش کی پیشن گوئی جاری کی ہے۔ اس وجہ سے انتظامیہ نے عام لوگوں، ماہی گیروں اور سیاحوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس مدت میں ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرے۔ کہا گیا ہے کہ ان ایام میں بارش کے ساتھ آندھی چلنے کا بھی امکان ہے،
View more
Sat, 02 Jul 2022 19:22:18
بھٹکل میں گذشتہ تین چار دنوں سے جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں جالی پٹن پنچایت حدود میں واقع ہندو کالونی میں پوری سڑک پانی کے ساتھ بہہ گئی ہے اور پورا روڈ نہر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ سڑک میں جابجا گڈھے پڑنے اور پانی پوری طاقت کے ساتھ سڑک پر سے بہنے کی وجہ سے متعلقہ علاقہ میں جانے اور آنے والوں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 12:10:40
سابق وزیر اعلیٰ اورجنتا دل(ایس) لیڈر ایچ ڈی کماسورامی نے پیش گوئی کی ہے کہ کرناٹک اسمبلی کے لئے انتخابات دسمبر 2022کے دوران کروائے جا سکتے ہیں۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 12:07:03
ٹمکور ضلع کے سینئر کانگریس لیڈر اور سابق رکن اسمبلی کے این راجنا کی طرف سے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کے خلاف ایک نازیبا تبصرہ اس وقت بہت مہنگا پڑ گیا جب کانگریس قائدین ڈی کے شیو کمار، ڈی کے سریش اور دیگر نے اس پر شدید نکتہ چینی کی اور ڈی کے شیو کمار کی طرف سے اس ہدایت کے بعد کہ کے این راجنا کو اپنے اس تبصرہ کے لئے دیوے گوڈا سے معافی مانگنی ہو گی، راجنا نے سابق وزیر اعظم سے معذرت خواہی کی۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 12:02:40
ریاستی وزیراعلیٰ بسواراج بومئی نے الیکٹرانک گاڑیوں کوبنانے والی کمپنیوں کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک گاڑی کی قیمت عام لوگوں کے لیے قابل برداشت ہونی چاہئے، تب ہی اس کا استعمال بڑھے گا اور مینوفیکچررز کو اس پر توجہ دینی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy