Mon, 18 Jul 2022 11:30:18
شمالی کنڑا ضلع کے سوائے ریاست کے بقیہ اضلاع میں بارش میں کمی کے باوجود ندیاں خطرہ کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں جس سے سیلاب زدہ صورتحال کا سامنا جاری ہے۔بارش اور سیلاب کی وجہ سے علاحدہ واقعات میں بزرگ خاتون سمیت5افراد ہلاک ہوگئے ہیں،
View more
Mon, 18 Jul 2022 11:26:06
ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے افسران کو ہدایت دی کہ ملیریا سمیت متعدی امراض پر مکمل طو ر پر قابوپانے عوام میں بیداری ضروری ہے اسلئے ملیریا سے زیادہ متاثر اضلاع کا دورہ کر کے عوام کو احتیاط برتنے پرزور دیا جائے۔
View more
Mon, 18 Jul 2022 11:23:02
ملک سے نفرت کی سیاست اور اقلیتیوں کے استحصال کو روکنا انتہائی ضروری ہے، اس بات کا اظہارسابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے کیا اور کہا کہ ملک گیر سطح پر انڈین مسلم فار سول رائٹس کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔
View more
Mon, 18 Jul 2022 11:19:34
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے قرضوں کی بلند سطح اور محدود پالیسی والے ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا ایک انتباہی علامت ہے۔
View more
Mon, 18 Jul 2022 11:15:15
چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی بنچ بدھ کے روز مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے درمیان تنازعہ سے متعلق اس عرضی پر سماعت کرے گی جس میں شیوسینا کے باغی ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ بنچ میں جسٹس کرشنا مراری اور جسٹس ہیما کوہلی بھی شامل ہیں۔ شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کا فیصلہ آنے تک مہا
View more
Mon, 18 Jul 2022 11:11:10
تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ ملک کے کئی حصوں میں بادل پھٹنا کچھ ممالک کی سازش کا نتیجہ ہو سکتا ہے اور گوداوری خطہ میں بھی ایسا ہی ہوا جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے ندی میں طغیانی آئی اور کئی علاقوں میں سیلاب آگیا۔
View more
Mon, 18 Jul 2022 11:07:36
جی ایس ٹی کونسل کے فیصلے کے نفاذ کے بعد پیر سے کھانے پینے کی کئی اشیاء مہنگی ہو جائیں گی۔ ان میں پہلے سے پیک شدہ اور لیبل شدہ کھانے کی اشیاء جیسے آٹا، پنیر اور دہی شامل ہیں، جن پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگے گا۔
View more
Mon, 18 Jul 2022 11:04:25
ملک کے 16ویں صدرجمہوریہ کا انتخاب پیرکو (آج) ہوگا۔این ڈی اے کی امیدوار دروپدی مرمو اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا کے درمیان براہ راست مقابلہ ہے۔
View more
Mon, 18 Jul 2022 10:59:08
نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کیلئے این ڈی اے کے بعد اب اپوزیشن نے بھی اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ اپوزیشن نے این ڈی اے امیدوار جگ دیپ دھن کھر کے سامنے نائب صدر کیلئے مارگریٹ آلوا کے نام پر داؤ کھیلا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy