Fri, 02 Sep 2022 20:52:05
وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ منگلورو کے موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈ رسدارامیا نے مرکزی حکومت کے بعض فیصلوں کونشانہ بناتے ہوۓ سوال کیا کہ آیا ان کا کرناٹک دورہ ریاست کی ترقی دیکھنے کیلئے ہے یا تباہی ؟
View more
Fri, 02 Sep 2022 20:24:48
جمعہ 2 ستمبر کو منگلورو میں وزیر اعظم نریندرا مودی کا جو اجلاس رہا اس میں منتظمین کی توقع کے برخلاف حاضرین کی تعداد کم رہی ، جس سے ایک طرف وزیر اعظم کے لئے یہ اجلاس غیر اطمینان بخش رہا تو دوسری طرف بی جے پی کے لئے ہزیمت کا باعث رہا ۔
اس سے پہلے بی جے پی کے لیڈران نے پریس کانفرنس کے دوران اس جلسہ میں شرکاء کی تعداد 2 لاکھ تک رہنے کی توقع ظاہر کی تھی ، مگر جلسہ میں حاضرین کی تعداد 50 سے 60 ہز
View more
Fri, 02 Sep 2022 20:13:42
مینگلور سے قریب 28 کلو میٹر دور بنٹوال تعلقہ کے کلائی نامی مقام پر شہد کی مکھیوں کے ایک جھنڈ نے 12 سالہ مازن پر حملہ کردیا جس کی وجہ سے لڑکے کی جان چلی گئی ۔
View more
Fri, 02 Sep 2022 00:11:44
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے فکر ونظریہ کی نمائندہ جماعت ابھی مرکز اور ملک کی متعدد ریاستوں میں برسراقتدار ہے، جو اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تئیں کھلے طور پر منفی نظریات کی حامل ہے
View more
Thu, 01 Sep 2022 23:22:18
لنگایت سے تعلق رکھنے والے موروگا مٹھ کے سوامی شیومورتی موروگا شرن، جن پر دو لڑکیوں نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا، پولس نے انہیں آج جمعرات رات دس بجے گرفتار کرلیا
View more
Thu, 01 Sep 2022 13:33:54
پٹرولیم کمپنیوں آج مہینے کے پہلے دن یعنی یکم ستمبر سے ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کے کمرشل یعنی تجارتی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے تک کی تخفیف کی گئی ہے، تاہم گھریلوں ایل پی جی سلنڈر کے دام غیر تبدیل رہیں گے۔
View more
Thu, 01 Sep 2022 13:31:10
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل انجام دیتے ہوئے 16 سینئر آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ سب سے اہم ٹرانسفر نونیت سہگل کا ہے، جنہیں انفارمیشن، کھادی اور ایم ایس ایم ای محکموں سے ہٹا دیا گیا ہے اور اب انہیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اسپورٹس کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Sep 2022 13:28:02
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے روس کے ساتھ ویزا معاہدے کو معطل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جس کی وجہ سے روسی شہریوں کے لئے یونین کے رکن ممالک میں داخلہ مشکل ہو گیا ہے۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ روس کی سرحد سے متصل یورپی یونین کے پانچ ممالک فن لینڈ، ایسٹونیا، لاتویا، لتھوانیا اور پولینڈ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ "عوامی سلامتی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے" عارضی پابندی عائد کرس
View more
Thu, 01 Sep 2022 13:23:44
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور اس کے ساتھیوں پر انعام کا اعلان کیا ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ داؤد ابراہیم پر25 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy