Mon, 14 Nov 2022 11:16:43
ریٹائرڈ چیف جسٹس آف انڈیا اُدے امیش للت نے آج کہا کہ وہ سہراب الدین شیخ انکاؤنٹرمعاملہ میں وزیر داخلہ امیت شاہ کے لیے پیش ہوئے تھے، لیکن اس کی وجہ”ناگزیر“تھی، کیونکہ وہ کبھی بھی اس کیس میں مرکزی وکیل نہیں تھے-
View more
Mon, 14 Nov 2022 11:13:09
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان امن کے حق میں ہے لیکن کمزور نہیں، اور اگر کسی نے ہماری طرف آنکھ اٹھاکر دیکھا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا-
View more
Mon, 14 Nov 2022 11:08:55
مرکز کی نریندر مودی سرکار نے سال2023کے آخر تک10لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کا ہدف دیا ہے - اس کیلئے اسپیشل پورٹل، دو مہینے کا ٹارگیٹ، سکریٹری سطح پر ہر ہفتہ جائزہ میٹنگ، فل کیلنڈر تیار کرنا، ریٹائرمنٹ کی وجہ سے خالی ہونے والے عہدوں کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا جیسے قدم اٹھائے گئے ہیں -
View more
Mon, 14 Nov 2022 11:01:46
چنئی سمیت تمل ناڈو کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے-جس کی وجہ سے پانی جمع ہونے کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے- کئی مقامات پر سڑکیں پانی سے بھر گئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کا نکلنا مشکل ہو رہا ہے-
View more
Sun, 13 Nov 2022 22:27:07
ملک کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے قانون کے استعمال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ قانون جبر کا آلہ نہ بنے بلکہ انصاف کا آلہ بنا رہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 22:23:46
ہماچل پردیش میں ہفتہ کو اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے بعد رامپور اسمبلی حلقہ کے دت نگر پنچایت میں دیر شام ایک پرائیویٹ گاڑی میں ای وی ایم ملنے کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے کارروائی کی ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 22:21:23
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن و اترپردیش کے پارٹی کے انچارج سنجے سنگھ نے آج یہاں کہا کہ ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی اپنے نشان پر انتخابی میدان میں اترے گی۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 22:19:18
کانگریس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی رکن کماری سیلجا نے اتوار کو الزام لگایا کہ ہریانہ میں بی جے پی-جے جے پی مخلوط حکومت کی سرپرستی میں 82 کروڑ روپے کا گندم گھپلہ ہوا ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 22:03:16
تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں پیش آئے خطرناک سڑک حادثہ میں 5افراد ہلاک اوردیگر کئی زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ہفتہ کی شب منگالا۔سوریہ پیٹ کے نواح کی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کاتوازن کھودیااور یہ لاری، رانگ سائیڈ آنے والے ٹریکٹر سے ٹکراگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy