Sat, 26 Nov 2022 13:03:12
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر ان دنوں کئی طرح کی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے۔ ٹوئٹر کے نئے سی ای او ایلن مسک نہ صرف اس پلیٹ فارم کو ایک نئی شکل دینے کی راہ پر گامزن ہیں، بلکہ انتظامی سطح پر بھی بڑی تبدیلیاں کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:40:44
اپنی ہم جماعت غیر مسلم لڑکی کے ساتھ بس میں سفر کرنے پر ہندو نوجوانوں کی ایک گینگ نے سید راشیم عمر نامی طالب علم پر حملہ کیا ۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:37:46
کرناٹکا اور مہاراشٹرا کے بیچ جو سرحدی تنازعہ ہے اس پر کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی نے جو بیان دیا تھا اس کے خلاف مہاراشٹرا کے کئی علاقوں میں مراٹھا تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کیے ۔ اسی کے ساتھ کے ایس آر ٹی سی کی بین الریاستی بسوں پر بعض جگہ کالا رنگ پوتا گیا اور اس پر مہاراشٹرا کی حمایت میں نعرے لکھے گئے ۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:35:28
نیشنل ہائی وے 66 کی توسیع کے دوران جو غیر سائنٹفک کام ہوا ہے اور بد انتظامی کی وجہ سے عوام کو جس طرح کی مشکلات سے گزرنا پڑ رہا ہے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کاروار تعلقہ کے امڈالّی میں مقامی لوگوں نے ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کا گھیراو کیا اور نعرے بازی کی ۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:27:15
کرناٹک میں اگلے اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست دینے والے دعویداروں کو کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ پارٹی کی طرف سے انتخابات میں ٹکٹ کسے دیا جائے گا، اس کا فیصلہ اعلیٰ کمان کی جانب سے کیا جائے گا اور کسی دعویدار کو ٹکٹ نہ دیا تو اسے دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں، بلکہ ان کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ اگلے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو کم از
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:23:19
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہا ہے کہ بنگلورو کے ووٹر لسٹوں سے لاکھوں کی تعداد میں نام بغیر نوٹس دئیے نکال دئیے گئے ہیں، اس لئے الیکشن کمیشن کی طرف سے جو ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کی گئی ہے، اسے فوری طور پر منسوخ کر دیا جائے اور ووٹر لسٹوں سے ناموں کو ہٹانے کے معاملہ میں شامل این جی او کے ساتھ ساتھ اس کو بڑھاوا دینے والے وزیر اعلیٰ اور دیگر وزراء کے خلاف قانونی کارروائی
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:15:58
لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں مرکزی وزیر اجئے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی خارج کر دی ہے۔ عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے حکم دیا ہے کہ ٹرائل کورٹ 29 نومبر یا ایک ہفتہ کے اندر الزام طے کرے۔ اس کے بعد 12 دسمبر کو اس عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کرے گا۔ تب تک آشیش مشرا کو ضمانت نہیں ملے گی۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:11:18
ترقی کے نام نہاد سفیر جب یہ کہتے ہوئے رونا دھونا مچانے لگیں کہ انھیں اس-اس طریقے سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تو سوچنے پر مجبور ضرور ہونا چاہیے کہ آخر ماجرا کیا ہے! گجرات انتخاب میں چوتھائی صدی سے راج کر رہی بی جے پی کی تشہیری مہم کے مرکز وزیر اعظم نریندر مودی جس طرح کی باتیں کر رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ وہاں پارٹی کے پیروں تلے زمین کھسک چکی ہے۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 12:07:54
شہر حیدرآباد کے مشہور نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (نمس) کے 180 ڈاکٹروں اور نرسوں کو وظیفہ کی اسکیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ اس اسپتال کے اسٹاف ارکان پانچ دنوں سے مریضوں کو کسی بھی قسم کی مشکل میں ڈالے بغیر دوپہر کے اوقات میں یہ احتجاج کر رہے ہیں اور اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy