ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / گوری لنکیش قتل کیس گواہوں کی فہرست عدالت میں داخل

گوری لنکیش قتل کیس گواہوں کی فہرست عدالت میں داخل

Mon, 06 Jun 2022 11:07:36    S.O. News Service

بنگلورو، 6؍ جون (ایس او نیوز؍ایجنسی) صحافی گوری لنکیش کے قتل کیس میں خصوصی وکیل سرکار نے آج بنگلورو سٹی سیول وسیشن عدالت میں گواہوں کی فہرست پیش کیا ہے۔ ایس ایس پی نے ہفتہ کے دن مذکورہ فہرست عدالت میں پیش کیا۔اس کے جواب میں وکیل دفاع نے الکٹرانک ثبوتوں کی ایک فہرست حوالہ کرنے اپیل کی ہے جو تحقیقات کا حصہ ہے۔

عدالت نے اس اپیل پر اعتراضات داخل کرنے آئندہ تاریخ سماعت 6جون مقررکی ہے۔مقدمہ کی سماعت 4 تا 8 جولائی اور ہر ماہ ایک ہفتہ کیلئے ہوگی۔گوری لنکیش کاقتل 5ستمبر2017کو ان کے مکان کے باہر کیا گیا تھا۔


Share: