ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاسرگوڈ : پانی سے بھری بالٹی میں گرنے سے بچہ ہوا فوت

کاسرگوڈ : پانی سے بھری بالٹی میں گرنے سے بچہ ہوا فوت

Mon, 26 Dec 2022 12:05:32    S.O. News Service

کاسرگوڈ ،26؍ دسمبر (ایس او نیوز) حادثاتی طور پر پانی سے بھری بالٹی میں گرنے سے ایک 11 ماہ کے بچے کی موت واقع ہونے کا درد ناک معاملہ امبلتھارا میں پیش آیا ۔
    
بچے کی شناخت عبدالجبار نامی شخص کی فرزند محمد ریسائی کے طور پر کی گئی ہے ۔ گھر کی دیوڑھی پر کھیلتے ہوئے اچانک وہاں رکھی ہوئی پانی کی بالٹی میں بچہ گرنے کی بات سامنے آتے ہی اسے فوراً قریبی اسپتال لے جایا گیا مگر اس کی جان بچائی نہیں جا سکی ۔  


Share: