ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار : دستاویزی ثبوت کے بغیر گوا سے اڈپی کی طرف رفت کیے جا رہے لاکھوں روپے ضبط

کاروار : دستاویزی ثبوت کے بغیر گوا سے اڈپی کی طرف رفت کیے جا رہے لاکھوں روپے ضبط

Sat, 01 Apr 2023 10:40:25    S.O. News Service

کاروار، یکم اپریل (ایس او نیوز) کاروار سرحد کے ماجالی چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی کے دوران کسی بھی قسم کے دستاویزی ثبوت کے بغیر گوا سے اڈپی کی طرف رفت کیے جا رہے 8.90 لاکھ روپے پولیس نے ضبط کیے ۔ 
    

بتایا گیاہے کہ یہ رقم اڈپی کے تاجر انوپ نامی شخص کی ہے مگر اس رقم کو اپنے ساتھ لے جانے کے لئے اس رقم کے تعلق سے کوئی بھی ثبوت اس کے پاس موجود نہیں تھا۔ اس لئے چیتا کول پولیس نے اس رقم کو ضبط کرتے ہوئے کیس درج کرلیا ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔


Share: