علی گڑھ،23مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس شعبہ کی سربراہ پروفیسر سدھرما ہری داسن کو سوشل سائنس سائبر لائبریری کی کو آرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ان کی تقرری کے احکامات فوری طور پر پروفیسر شباہت حسین کی جگہ آئندہ احکامات تک کے لئے روبہ عمل لائے گئے ہیں۔