ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو: یکم دسمبر سے سورتکل گیٹ پر مکمل بند ہوگی ٹول وصولی  

منگلورو: یکم دسمبر سے سورتکل گیٹ پر مکمل بند ہوگی ٹول وصولی  

Tue, 29 Nov 2022 12:26:56    S.O. News Service

منگلورو ،29 ؍ نومبر (ایس او نیوز) جنوبی کینرا کے ڈپٹی کمشنر روی کمار ایم آر نے بتایا کہ یکم دسمبر سے سورتکل گیٹ پر ٹول وصولی مکمل طور پر بند ہوجائے گی ۔ 
    
انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی طرف سے موصولہ سورتکل گیٹ پر ٹول وصولی سے متعلقہ مراسلہ کی بنیاد پر یہ حکم جاری کیا جا رہا ہے جس اطلاق 30 نومبر کی نصف شب سے ہوگا ۔


Share: