ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو : اڈیار آئس کریم گودام میں آتشزدگی - کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا امکان

منگلورو : اڈیار آئس کریم گودام میں آتشزدگی - کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا امکان

Tue, 28 Mar 2023 13:28:32    S.O. News Service

منگلورو ،28/ مارچ (ایس او نیوز) شہر مضافات اڈیار میں واقع آئس کریم فیکٹری کے گودام میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ  آگ بھڑکی  جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔
    
معلوم ہوا ہے کہ اڈیار میں واقع یہ گودام ہرشمنی ایس رائے کی ملکیت تھا اور اس میں نندنی آئس کریم کا مال رکھا ہوا تھا ۔ آگ کی وجہ سے آئس کریم بنانے والا یونٹ بھی خاکستر ہوگیا ۔
    

جب تک فائر سروس کا عملہ  جائے وقوع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی انجام دیتا ، تب تک پورا گودام جل کر خاک ہوگیا ۔ 


Share: