ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو میں غیر قانونی طور پر گیس سلینڈرس ذخیرہ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

منگلورو میں غیر قانونی طور پر گیس سلینڈرس ذخیرہ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Sun, 20 Aug 2023 13:46:51    S.O. News Service

منگلورو 20 / اگست (ایس او نیوز) نیو چترا ٹاکیز کے قریب رہنے والے اشرف الدین نامی ایک شخص کو ایک کمرے میں غیر قانونی طور پر گیس سلینڈرس ذخیرہ کرکے رکھنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیاہے ۔
    
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے آلکے نامی علاقے میں گیس اینڈ لائٹ سروس سینٹر نامی ایک چھوٹے سے کمرے میں مختلف سائز کے 26 گیس سلینڈرس جمع کرکے رکھے تھے ۔
    
اس تعلق سے مینگلورو ایسٹ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے ۔


Share: