ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / مظفر نگر میں کسان کا گولی مار کر قتل

مظفر نگر میں کسان کا گولی مار کر قتل

Sun, 16 Jul 2017 21:45:08    S.O. News Service

مظفرنگر، 16/جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)مظفرنگر ضلع کے نونا کھیڑا گاؤں میں کچھ نامعلوم حملہ آوروں نے 55سال کے ایک کسان کی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس نے آج یہ معلومات دیں۔پولیس نے بتایاکہ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، جب رام کشن نام کا ایک کسان اپنے کمرے میں سورہا تھا۔رام کشن کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق، متوفی کے بیٹے نے شکایت درج کرائی ہے۔


Share: