اڈپی 26/ دسمبر (ایس او نیوز) سنگیتا کامپلیکس کے پاس کار اور منی بس کے درمیان پیش سڑک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کے نام دنیش اور سورج بتائے گئے ہیں ۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق منی بس ملپے سے بنگلورو کی طرف جا رہی تھی جبکہ کار جو تھی وہ بیلمان سے شیروا کی طرف آ رہی تھی ۔ اس دوران سنگیتا کامپلیکس کے پاس دونوں گاڑیوں کے بیچ ٹکر ہوگئی ۔ کار کے ڈرائیور اور مسافر سورج کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔