ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اُڈپی میں پیش آیا سڑک حادثہ، 7 افراد زخمی

اُڈپی میں پیش آیا سڑک حادثہ، 7 افراد زخمی

Sun, 20 Aug 2023 13:35:47    S.O. News Service

اُڈپی 20/اگست (ایس او نیوز) ہیبری پنچایت کے حدود میں جکنامکّی کے قریب ایک موٹر بائک کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں دو کاروں کے درمیان تصادم پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
    
حادثے میں شدید زخمی ہونے والوں کی شناخت بائک سوار سدھاکر کے علاوہ کار میں سوار ہنومنتپّا، بابو پجاری، نوینا، وینکٹیشا، ایرنّا اور کار ڈرائیور پجاری کے طور پر کی گئی ہے۔
    
حادثہ کی اطلاع ملنے پر ہیبری پولیس اسٹیشن کے افسران اور عملہ نے جائے وقوع  پر پہنچ کر معائنہ کیاہے اور زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں منتقل کرنے کے ساتھ اس ضمن میں کیس درج کر لیا ہے۔


Share: