بھٹکل کے اتی کرم داروں کو اراضی دستاویزات میں تاخیر کرنے پرراما موگیر برہم؛ ہزاروں آتی کرم داروں کی طرف سے احتجاج کا انتباہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 20th November 2017, 7:52 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل:20/ نومبر (ایس اؤنیوز) بیرونی ملک سے ضلع کو آئے تبتی(ٹبیٹین)عوام کو رہائش کے لئے ضلعی انتطامیہ نے مواقع فراہم کیا ہے۔ مگر ضلع میں ہی پیدا ہوکر پرورش پانے والوں کو زمینی دستاویز(حق پترا) دینے کے لئے افسران ہی اہم وجہ سبب بنے ہوئے ہیں، اس بات کاالزام  تعلقہ اتی کرم دارر ہوراٹا سمیتی کے صدر راما موگیر نے لگایا۔

وہ یہاں نجی ہوٹل میں اتی کرم داروں کی میٹنگ میں خطاب کررہے تھے۔ فاریسٹ قانون میں2005 سے رہائش اختیار کئے ہوئے ایس سی ، ایس ٹی طبقہ کو پٹا دینے کی وضاحت کی گئی ہے،مگر معاون علاقائی کمیٹی مناسب دستاویزات نہیں ہیں کہتے ہوئے کاغذات کو رد کررہی ہے، جب کہ یہ رویہ بالکل فاریسٹ قانون کے خلاف ہے۔ کچھ معصوموں کی ایک دو گنٹہ زمین ہونے کے باوجود زمین کوزیر نگراں کہہ کر عرضیاں رد کی جارہی ہیں۔ فاریسٹ حقوق کمیٹی کویہ اختیار بھی حاصل ہے کہ وہ 2ایکڑ تک کی زمین والوں کی عرضیوں کو قبول کرسکتےہیں، لیکن یہاں بھی افسران  ٹھیک طرح سے جانچ کئے بغیر حکومت کو غلط معلومات دے کر حکومت کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اگر ایسی ہی کاروائیاں  جاری رہی تو تعلقہ کے 10سے 15ہزار فاریسٹ اتی کرم داروں کو احتجاج پر اُترنا پڑے گا۔

راما موگیر نے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سماجی فلاح وبہبود کی سطح پر 388عرضیاں مسترد کردی گئی ہیں ،اسی طرح سمودایا فاریسٹ حق کی 237عرضیوں میں سے 73عرضیوں کو ردکیاگیا ہے۔ اور دیگر وراثتی فاریسٹ کی 7454عرضیوں میں سے 2621عرضیاں زونل سطح پر رد کئے گئے ہیں ۔ تعلقہ اتی کرم دارر ہوراٹ سمیٹی کے عہدیداران اشفاق ، صدیقہ محمد رضوان، واسی اکی ہولے، کے سلیمان ، پرکاش نائک، سلیم وغیرہ  اس موقع پر موجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

توحید انگلش میڈیم اسکول گنگولی اور توحید پبلک اسکول شیرور کے ایس ایس ایل سی میں شاندار نتائج؛دونوں اسکولوں نے درج کئے صد فیصد نتائج

پڑوسی ضلع اُڈپی  کے  گنگولی میں واقع  توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ  گنگولی کے زیر انتظام چلنے والے  توحید انگلش میڈیم اسکول گنگولی اور توحید پبلک اسکول شیرور ، دونوں نے  ایس ایس ایل  سی  میں صد فیصد نتائج درج کرتے ہوئے  پھر ایک بار دونوں اسکولوں  کا نام روشن ہوگیا ہے۔

بھٹکل میں دن دھاڑے چوری کی واردات؛ دو گھنٹوں میں 18 لاکھ مالیت کے زیورات پر کیا گیا ہاتھ صاف

تعلقہ کے شرالی ۔چتراپور کے ایک مکان میں چوروں نے گھر کے اندر گھس کر  صرف دو گھنٹوں کے اندر 18 لاکھ مالیت کے زیورات سمیت 35/ ہزار نقد رقم پر ہاتھ صاف کرلیا۔ واردات جمعہ  صبح  نو بجے سے گیارہ بجے کے درمیان  پیش آئی۔

ایس ایس ایل سی میں علی پبلک گرلس ہائی اسکول بھٹکل کی شاندار کامیابی ؛درج کئے صد فیصد نتائج ؛ اسی تعلیمی سال سے ہورہا ہے پی یو کالج کا آغاز

  اِمسال علی پبلک  گرلس ہائی اسکول نے ایس ایس ایل سی میں شاندارکامیابی درج کرتے ہوئے صد فیصد نتائج دئے ہیں۔ ہائی اسکول کی شروعات کے پانچویں ہی سال صد فیصد کامیابی درج کرنے پر مقامی  عوام  اسکول انتظامیہ کی ستائش کررہے ہیں۔

ایس ایس ایل سی نتائج؛95.63 فیصد کامیابی کی شرح کے ساتھ ضلع میں بھٹکل کو ملا دوسرا مقام؛ بھٹکل کے ٹاپ فائیو میں انجمن کی تین طالبات شامل

کرناٹک سیکنڈری ایجوکیشن ایگزامینیشن بورڈ (کے ایس ای ای بی) نے جمعرات کو سال 2023-24 کے  ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جس میں بھٹکل تعلقہ کا مجموعی کامیابی کی شرح  95.63  درج کی گئی ہے۔ بھٹکل میں لڑکیوں نے پھر ایک بار شاندار کامیابی  کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے  لڑکوں پر ...

ٹریوس ہیڈ اور ابھیشیک شرما کی جارحانہ اننگز کی بدولت حیدرآباد نے لکھنو کو 10 وکٹوں سےدی شکست

 ٹریوس ہیڈ (89) اور ابھیشیک شرما (75) کی جارحانہ نصف سنچریوں کی بنیاد پر سن رائزرز حیدرآباد نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے 57ویں میچ میں بدھ کے روز لکھنو سپر جائنٹس کو ریکارڈ 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قطر میں مقیم بھٹکلی طالب علم کی ماس کمیونیکشن میں نمایاں کامیابی

قطر میں مقیم بھٹکل کارگیدے کے رہائشی مولانا فضیل احمد ارمار ندوی کے فرزند حافظ احمد عویمر ارمار نے قطر یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے جس کے نتیجے میں انہیں ایک پروقار تقریب میں امیر قطر شیخ تمیم بن احمد الثانی کے ہاتھوں ایک میمنٹو اور تہنیتی خط پیش ...

ایچ ڈی ریونّا کو اغوا معاملہ میں نہیں ملی راحت، 14 مئی تک عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم

جنسی اسکینڈل معاملے میں اغوا و تاوان کی دفعات کے تحت گرفتار جے ڈی ایس رکن اسمبلی ایچ ڈی ریونّا کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں کوئی راحت نہ دیتے ہوئے 14 مئی تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ انہیں 4 مئی کو ایس آئی ٹی نے گرفتار کیا تھا اور آج (8 مئی) تک وہ ایس آئی ٹی کی ...

بھٹکل کے شبینہ مکاتب کے بچوں کے درمیان کرکٹ کا انوکھا ٹورنامنٹ؛ جمعرات کوہوگا فائنل

ادارہ ادب اطفال کی جانب سے بھٹکل میں گذشتہ دس روز سے جاری  شبینہ مکاتب کے بچوں کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ  جمعرات کو اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس انوکھے ٹورنامنٹ میں  شبینہ مکاتب کی چالیس ٹیمیں شریک ہوئی  تھیں جس میں سے چار ٹیمیں مسجد رحمانیہ شراالی،  عثمانیہ مسجد نوائط کالونی، ...

4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے والی ہے، وزیر اعظم مودی خوفزدہ: تیجسوی یادو

 بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔