کنداپور میں راہ چلتی خاتون کو بس نے روند ڈالا

Source: S.O. News Service | Published on 9th May 2024, 6:34 PM | ساحلی خبریں |

کنداپور، 9 / مئی (ایس او نیوز) نیشنل ہائی وے 66 پر کیرمنجیشور کے پاس پیش آئے سڑک حادثے میں راہ چلتی خاتون کو ایک بس نے روند ڈالا ۔ 
    
حادثے کی اطلاع ملنے پر بیندور پولیس اسٹیشن کے افسران، ہائی وے پولیس اور نیشنل ہائی وے پیٹرولنگ گاڑی، سرکل پولیس انسپکٹر ساوترا تیج اور دیگر عملے نے موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کی ۔
    
پروین اچاری، نطہر ناگور، ابراہیم گنگولی اور سمیر کیرمنجیشور وغیرہ نے لاش کو بیندور اسپتال کے مردہ گھر تک پہنچانے میں تعاون کیا ۔ 

ایک نظر اس پر بھی

گوکرن کے قریب سیاحوں کی بوٹ ڈوب گئی۔ تمام 42 مسافروں کو بحفاظت بچا لیا گیا

اُترکنڑا کے  مشہور سیاحتی مقام گوکرن کے قریب سیاحوں کو سمندری سیر کے لئے لے جانے والی بوٹ  اچانک ڈوب جانے سے کچھ دیر کے لئے  پورے علاقہ میں ہلچل مچ گئی، لیکن خوش قسمتی سے تمام سیاحوں کو بچالیا گیا۔ واردات اتوار شام کو  پیش آئی۔

بھٹکل میں آدھار کارڈ کیمپ کے پہلے دن جمع کرائی گئیں 115 درخواستیں؛ تنظیم نے کی ہرممکن تعاون کی پیش کش؛ ایک ہفتہ تک چلے گا کیمپ

نورحلقہ کے زیراہتمام انجمن نور پرائمری اسکول میں منعقدہ آدھار کارڈ کیمپ کے پہلے دن 115 درخواستیں جمع کرائی گئیں، جبکہ  150 لوگوں  کو ٹوکن فراہم کئے گئے تھے۔ کیمپ کے دوسرے دن  پیر کو  150 سے زائد لوگوں کی درخواستیں جمع  کرانے کی کوشش کی جائیں گی ، مگر  کیمپ میں شریک ہونے والوں کے ...

بھٹکل کے قریب گونونتے نیشنل ہائی وے پر بائک پھسل گئی؛ منکی کے ایک شخص کی موت، ساتھی زخمی

ہوناور کے قریب گونونتے نیشنل ہائی وے پر ایک بائک روڈ پر پھسل جانے کے نتیجے میں بائک پر سوار ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار شخص زخمی ہوگیا۔ حادثہ  اتوار دوپہر کو پیش آیا۔

بھٹکل کے سمندر میں ڈوبی ملپے کی ماہی گیر کشتی - پانچ مچھیروں کو بچا لیا گیا ۔ 20 لاکھ روپے کا نقصان

بھٹکل سمندری حدود میں ماہی گیری کے دوران دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ملپے بندرگاہ سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی غرقاب ہوگئی جس کی وجہ سے  20 لاکھ روپوں کا نقصان ہوا ۔ غرقاب ہونے والی کشتی پر موجود پانچ مچھیروں کو بچا لیا گیا ۔

بھٹکل جامعہ آباد روڈ اور حنیف آباد روڈ پر کچرا پھینکنا اب پڑے گا مہنگا؛ جگہ جگہ سی سی ٹی وی کیمرےنصب

 ہیبلے پنچایت حدود کے جامعہ آباد روڈ اور حنیف آباد روڈ کنارے کچروں کا اتنا زیادہ ڈھیڑ جمع رہتا ہے کہ  متعلقہ علاقوں سے گذرنے کے دوران   لوگوں کا ہاتھ خودبخود ناک پر چلاجاتا ہے۔ مگر اب  اُن متاثرہ علاقوں  کے  مکین راحت کا سانس لے سکتے ہیں اور اُن علاقوں سے گذرنے والے لوگوں ...