Sun, 07 Feb 2021 18:01:26
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے جنگی جرائم اور ظالمانہ کارروائیاں اس کے دائرہ کار میں آتی ہیں۔ بین الاقوامی عدالت کو ان کی سماعت کرنے کا اختیار ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 17:51:55
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی آئندہ ہفتے شروع ہو رہی ہے جس کی وجہ سے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی سیکیورٹی کے لیے پولیس فورس اعلیٰ سطح کی تیاری میں مصروف ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 17:47:49
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے تنازعات کے شکار علاقوں بشمول افغانستان، شام اور عراق میں شدت پسند گروہوں داعش اور القاعدہ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ جب کہ متعدد حملوں کے باوجود یہ خطرہ یورپ میں نسبتاً کم ہے۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 19:06:27
ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججز نے کہا ہے کہ غزہ، غرب اردن اور یروشلم جیسے علاقوں سے متعلق انہیں تحقیقات کا اختیار ہے۔ فلسطینیوں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ اسرائیل نے اسے ’سیاسی‘ فیصلہ قرار دیا۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 19:02:09
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب بھی امریکا کا مضبوط اتحادی ہے۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 18:10:25
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے تاریخی خطاب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 18:07:23
برطانیہ، فرانس، جرمنی اور امریکا کے سینئر سفارت کاروں نے جمعے کے روز ایک ورچوئل ملاقات میں ایران، چین اور ماحولیات کے حوالے سے بات چیت کی۔ یہ تقریبا تین برس بعد اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہے۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 18:04:42
مملکت سعودی عرب نے لیبیا میں نئی ایگزیکٹو اتھارٹی کی تشکیل کے حوالے سے رائے شماری کے نتائج کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ رائے شماری گذشتہ روز جنیوا میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں منعقد ہونے والے "لیبیئن پولیٹیکل ڈائیلاگ فورم" میں ہوئی۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 17:48:13
بے ہنگم شور ہر ایک کو ناگوار گزرتا ہے کہ انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ یا تو اسے بند کر دے یا اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لے، یا پھر کہیں بھاگ جائے۔ شور صرف انسان کو ہی نہیں، حیات کی اکثر اقسام کو متاثر کرتا ہے، اب تو اس شور سے مچھلیاں اور آبی حیات پر بھی منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy