Tue, 29 Apr 2025 19:42:44
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوسناک واقعے کی براہ راست ذمہ داری وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ پر عائد ہوتی ہے۔ بیلگاوی میں کانگریس کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ حملے کے وقت جائے وقوعہ پر نہ تو کوئی پولیس اہلکار موجود تھا اور نہ ہی کوئی فوجی تعینات
View more
Tue, 29 Apr 2025 11:32:42
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہدایت پر، ضلع بیدر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بیدر شہر کی تاریخی جامع مسجد سے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاج کی قیادت ڈاکٹر عبدالقدیر، رکن عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و کنوینر جوائنٹ ایکشن کمیٹی ضلع بیدر نے کی۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 19:17:18
ضلع منڈیا کے ملنائیکنا کٹے گاوں میں فلڈ لائٹ کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران گیلری ٹوٹنے کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی اور 13 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 13:07:29
ہندوستان جیسے جمہوری و کثیرالمذاہب ملک میں ہر مذہب، رسم اور روایت کو آئینی تحفظ حاصل ہے۔ مذہبی آزادی، اظہارِ رائے، اور لباس کا حق ہر شہری کو مساوی طور پر حاصل ہے۔ مگر جب یہی اصول اکثریتی و اقلیتی شناخت کے پیمانے پر پرکھے جائیں، تو نہ صرف آئین کی روح مجروح ہوتی ہے، بلکہ سماجی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 11:44:59
جموں و کشمیر کے پہلگام میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے دہشت گرد حملے، جس میں 26 افراد جاں بحق ہوئے، کے بعد مرکزی حکومت نے سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت دی تھی۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو واضح ہدایت دی کہ ریاست میں موجود پاکستانی باشندوں کی مکمل جانچ کی جائے اور ان کے ویزے منسوخ کرکے فوری ملک ب
View more
Thu, 24 Apr 2025 21:38:29
گلبرگہ کے معروف قانون داں ڈاکٹر مقصود افضل جاگیردار نے کہا کہ مودی حکومت نے وقف ایکٹ کو غیر مؤثر بنانے کے بعد اب پلیسس آف ورشپ ایکٹ کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ انھوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس قانون کو ختم کرکے بی جے پی حکومت مسلمانوں کی تاریخی مساجد پر قبضہ کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔
View more
Wed, 23 Apr 2025 12:56:35
جنوبی کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام کے نواحی علاقے بیسرن ویلی میں منگل کی دوپہر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جب دہشت گردوں نے سیاحوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم 30 سیاح جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں شدید زخمی ہیں۔
View more
Tue, 22 Apr 2025 20:32:32
19 اپریل بروز ہفتہ، کرناٹک اردو اکادمی کے زیرِ اہتمام فنِ شاعری و فنِ نثر کے طلباء و طالبات کے سالانہ امتحانات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔ یہ امتحانات اردو ادب کے فروغ اور ادبی ذوق کی آبیاری کے لیے نہایت اہم سمجھے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 22 Apr 2025 19:39:10
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر، جوائنٹ ایکشن کمیٹی بیدر کی جانب سے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلی کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ یہ احتجاجی مارچ 24 اپریل کو صبح 10 بجے تاریخی جامع مسجد بیدر سے شروع ہوگا، جس میں مختلف مذاہب، برادریوں اور طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy