Sat, 05 Aug 2017 20:05:50
چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمزنے اب براہ راست بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ مودی حکومت جان بوجھ کربھارت کو جنگ کی طرف ڈھکیل رہی ہے جبکہ بھارت کے وزیر خارجہ سشماسوراج پہلے ہی یہ کہہ رہی ہیں کہ جنگ سے کوئی مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 19:09:13
شمالی گجرات کے ہندو اکثریت علاقے دھانیرہ (بناس کانٹھا)میں بھیانک سیلاب کے بعد تتر بتر ہوئی زندگی کو سمیٹنے کی جدوجہد میں جمعےۃ علماء ہند کے کارکنان گھر گھر پہنچ رہے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 19:03:29
بہار میں نتیش کمار کے بی جے پی کے ساتھ مل کرحکومت بنائے جانے کے لیے مینڈیٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی)کے لیڈرتیجسوی یادواب ”جنادیش اپمان یاترا“شروع کرنے والے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 17:31:32
موریطانیہ میں آئینی ترامیم کے لیے آج ایک اہم ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ملکی صدر محمد ولد عبدالعزیز اس افریقی ملک میں سینیٹ اور دیگر کئی اہم ریاستی اداروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 17:28:10
یمن کی سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کی جانب سے دھماکہ خیز مواد، راکٹ اور دیگر اسلحہ عبوری صدر مقام عدن اسمگل کرنے کی خطرناک سازش ناکام بنا دی ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 17:19:43
ہالینڈ میں حکام نے ملک میں جرائم کی شرح میں کمی آنے کے بعد 27جیلوں اور عدالتی اداروں کو بند کر دیا ہے تاہم وہ خالی جیلوں سے کھیلوں کی تفریحات کے لیے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 17:13:55
و ترکی کے صدر مقام استنبول میں یوتھ اسلامی کانفرنس برائے ڈائیلاگ وتعاون نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کو آئندہ سال کے لیے نوجوانوں کا دارالحکومت قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے خصوصی پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy