Mon, 07 Aug 2017 17:26:48
اسپاٹ فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی جھیل رہے کرکٹر ایس سری سنت کو بڑی راحت ملی ہے۔پیر کو کیرل ہائی کورٹ نے بی سی سی آئی کی طرف سے عائد پابندی کو ہٹا لیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:19:10
سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ میں مین آف دی میچ رہے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کو آئی سی سی کے ذریعے ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی جھیلنی پڑ رہی ہے۔اس کے بعد پیر کو ٹویٹر کے ذریعے انہوں نے اپنا درد بیان کیا۔جڈیجہ نے پیر کو ٹویٹ کیا کہ ہم شریف کیا ہوئے، پوری دنیا ہی بدمعاش ہو گئی۔آپ کو بتا دیں کہ آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے نمبر 1ٹیسٹ بالر جڈیجہ کو اگلے ٹیسٹ سے معطل کیا گیا ہے
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:15:29
ڈنمارک کے شہر البرٹسلنڈ میں مقامی اسلامی تنظیم کی جانب سے خواتین نے اردو طالبات کے ساتھ بھر پور سپورٹس ڈے منایا، ان کھیلوں میں ادارہ کی مسلم عالمہ اور طالبات کے علاوہ دوسری خواتین نے بھی حصہ لیاتھا
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:08:03
میانمار کے ایک حکومتی کمیشن نے اقوام متحدہ کی طرف سے عائد کردہ ایسے الزامات مسترد کر دیے ہیں کہ ملکی سکیورٹی دستے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف منظم جرائم میں ملوث ہیں۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:01:24
برطانیہ میں کرائے گئے ایک تازہ جائزے کے مطابق اکسٹھ فیصد عوام نے بریگزٹ مذاکرات کے حکومتی طریقہ کار کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:56:54
ہسپانوی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ خاردار تاروں کو عبور کرتے ہوئے مراکش سے شمالی افریقہ میں واقع ہسپانوی علاقے سبتہ میں داخل ہونے والے186مہاجرین کو مدد فراہم کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy