Mon, 07 Aug 2017 16:37:04
ذرائع ابلاغ میں کچھ عرصیسے یہ خبریں آ رہی ہیں کہ مصری حکومت فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کرانے کی کوششیں کررہی ہے، مگر فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے قومی مفاہمت کے لیے مصری کوششوں کو زیادہ اہمیت نہیں دی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:32:22
قطری فوج نے آج بروز پیر ترک فورسز کے ساتھ مشترکہ عسکری مشقیں کی ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا مقصد اہم اقتصادی اور اسٹریٹیجک تنصیبات کی دفاع کی تیاری تھا۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 18:11:46
بالی ووڈکے سپرا سٹارشاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں نئی ٹیکس پالیسی اشیاء اورسروس ٹیکس(جی ایس ٹی)کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ اس کامثبت طویل مدتی اثرہوگا۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 18:09:12
گوا کانگریس کی خاتون مورچہ کا کہنا ہے کہ گجرات میں پارٹی نائب صدر راہل گاندھی کی گاڑی پر حملے کی مخالفت میں وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کو چوڑیاں بھیجے گی۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 18:06:36
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے رشوت خوری کے ایک معاملے میں چنڈی گڑھ کی سب ڈویژنل مجسٹریٹ (مشرقی) شلپی پتار کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:59:20
جموں و کشمیر کے سری نگر کے نوگام میں دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا، جس میں سی آرپی ایف کا ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 17:53:14
ڈوکلام کو لے کر ہندوستان کے ساتھ چل رہی کشیدگی کے درمیان چین اب اس مسئلے پر نیپال کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy