Thu, 20 Jul 2017 17:57:51
بحرین میں ایک غیر قانونی تنظیم کی تشکیل سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور اس سے وابستہ بعض مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 17:44:46
ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کیا ہے اور انھوں نے اپنے پانچ میں سے چار نائب وزرائے اعظم کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے،چھ نئے چہرے کومتعارف کرایا ہے اور خارجہ، داخلہ، معیشت اور توانائی کے وزراء کو ان کے مناصب پر برقرار رکھا ہے۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 15:11:26
علمائے ایک پلٹ فارم پر جمع ہوکر معاشرہ کی اصلاح کریں مساجد کے امام اپنی ڈیوٹی کو صرف نماز مکتب پڑھانے تک محدود نہ رکھیں بلکہ ہر گلی کوچے میں جاکر نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کی بے انتہا کوشش کریں ملت اسلامیہ کا عروج باہمی اتحاد و اتفاق کے بغیر ممکن نہیں وقت کا اہم تقاضہ ہے کہ ملت کے تمام مسلک اپنے عقائد کے تحفظ کے ساتھ اجتماعی اتحاد کے لئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں آج مسلمان مختلف گروہ میں م
View more
Sun, 26 Feb 2017 15:05:57
گرمی کا موسم شروع ہونے سے پہلے ہی پانی کی شدید قلت پیش آرہی ہے شہر کے 31وارڈوں میں 15تا20دنوں میں ایک مرتبہ پانی سپلائی کیا جارہا ہے چنتامنی ٹاون کے مالپلی کا تالاب جو پچھلے دو سال قبل پانی سے لبریز ہوچکا تھا اب وہ تالاب بالکل ہی سوکھ گیا ہے اُسی تالاب سے شہر کے چند وارڈوں میں پانی سپلائی ہورہا تھا جبکہ شہر کے کنارے نکندی پیٹ کا تالاب بھی سوکھ گیا ہے اب چند دنوں کے بعد شہر اکثر بورویل سے بھی پانی
View more
Mon, 23 Jan 2017 17:22:48
میانمار کے نائب وزیر دفاع نے پیر تئیس جنوری کے روز عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ انہیں روہنگیامسلمانوں کے تنازعے کے حل کے لیے وقت دیا جائے کیوں کہ جہادی اس صورت حال کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 18:10:42
جرمنی میں پولیس نے دو ایرانی ٹرکوں کو قبضے میں لے لیا ہے جو منشیات سے بھرے ہوئے تھے۔ ٹرکوں میں موجود ہیرئن کو مختلف یورپی ممالک میں تقسیم کیا جانا تھا
View more
Sun, 22 Jan 2017 18:05:39
امریکی فوج کی جانب سے یمن میں کیے گئے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے چار مشتیہ جہادی مارے گئے ہیں۔ یمنی سکیورٹی ذرائع نے حملے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 18:02:12
قوام متحدہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اسے انسانی ہمدردی کی بنیاد لاکھوں بے یارومددگار افغانوں کی مدد کیلئے 2017میں 55کروڑ ڈاالر کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:59:47
واشنگٹن میں احتجاجی مظاہروں کی طرح خواتین کی حقوق کی تنظیموں اور شہریوں کے حقوق کے سرگرم کارکنوں اور ماحولیات کے لیے کام کرنے والوں نے صدر ٹرمپ کااقتدار شروع ہونے کے ساتھ دنیا بھر میں مظاہرے کئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy