Sat, 22 Jul 2017 20:06:35
یا) دہلی کے کرکٹر پروندر اوانا پر یہاں پانچ افراد نے حملہ کیا۔ان پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ ہری دوار سے واپس آ رہے تھے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 20:00:21
مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر سعودالشریم نے واضح کیا ہے کہ اسلام نے خود پسندی سے منع اور معاشرے سے وابستگی کا حکم دیاہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 19:45:32
سنجے کوٹھاری کو نو منتخب صدر رام ناتھ کووندسیکرٹری اورسینئرصحافی اشوک ملک کوصدرکاپریس سیکرٹری مقررکیاگیاہے۔عملے اورتربیت محکمہ (ڈی او پی ٹی)کی جانب سے.....
View more
Sat, 22 Jul 2017 17:32:32
مصری سکیورٹی فورسز نے شمالی سینائی میں زمینی اور فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں تیس مشتبہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت کادعویٰ کیاہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 17:28:53
قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی نے کہا ہے کہ وہ چارعرب ممالک کے بائیکاٹ کوختم کرنے کے لیے مذاکرات کرنے کے لیے تیارہیں۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 18:45:21
بدھ کے روز امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے عالمی دہشت گردی پر جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر 2015کے مقابلے میں 2016میں دہشت گردانہ حملوں کی تعداد میں 9فی صد کمی ہوئی جب کہ ان سے منسلک ہلاکتوں کی تعداد 13فی صد تک گر گئی۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 18:42:41
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے تسلیم کیا ہے کہ موصل کو داعش سے واگزار کرانے کی لڑائی کے دوران عراقی افواج سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں سرزد ہوئیں۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 18:36:45
یرانی صدر حسن روحانی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اُن کا ملک امریکہ کے خلاف ڈٹ جائے گا، اور اگر امریکہ نے اسلامی جمہوریہ پر کوئی نئی پابندی لگائی تو ایران اُس کا جواب دے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy