Sun, 22 Jan 2017 17:36:36
عراق کے صوبے نینوی میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش تنظیم نے’’الموصل ہوٹل‘‘کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ یہ موصل شہر کا دوسرا سب سے بڑا ہوٹل ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:30:51
یمن کے دارالحکومت صنعاء کے جنوب میں السواد کے مقام پر باغیوں کے زیرقبضہ ری پبلیکن گارڈ کے کیمپ پرچار بڑے حملے کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں کیمپ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:26:24
لبنان میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہفتے کی شام دارالحکومت بیروت کے وسط میں ایک مصروف شاہراہ پر دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام بناتے ہوئے شہریوں کے قتل عام کی کوشش ناکام بنا دی۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 17:09:01
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس دہشت گردی کو کچلنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش جیسا شر آج تک دنیا نے نہیں دیکھا۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 18:22:43
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب صدارت سنبھالنے سے دو روز قبل ہی ایک خاتون نے ان پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔گزشتہ سال صدارتی انتخاب سے قبل مختلف اوقات میں لگ بھگ ایک درجن خواتین کی طرف سے ٹرمپ پر ان کے ساتھ غیر مناسب جنسی رجحان" اپنانے کا الزامات عائد کیے گئے تھے جنہیں ٹرمپ نے یکسر مسترد کر دیا تھا۔ہتک عزت کا دعویٰ ان ہی خواتین میں سے ایک سمر زیرووس نے دائر کیا ہے جس میں موقف اختیار
View more
Wed, 18 Jan 2017 18:16:16
نائیجیریا کی فوج کے لڑاکا طیاروں نے منگل کے روز غلطی سے بے گھر افراد کے ایک کیمپ پر بمباری کی، جس سے 50سے زائد افراد ہلاک ہوئے گئے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 18:11:40
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے بارہ ملین خفیہ دستاویزات آن لائن جاری کر دی ہیں۔ ان دستاویزات کے منظرعام پر آنے سے سی آئی اے کی تاریخ اور سرگرمیوں سے متعلق نئی معلومات سامنے آئیں گی۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 18:08:13
سعودی عرب کی پولیس نے وزارت لیبر سماجی بہبود کے تعاون سے تبوک شہر میں ایک کم عمر بچے پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy