Mon, 24 Jul 2017 19:50:35
26جولائی سے شروع ہونے والے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ سے پہلے ہندوستانی ٹیم کو جھٹکا لگا ہے۔اوپنر کے ایل راہل بخار کے سبب ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 19:45:59
پولینڈ کے صدر نے واضح کیا ہے کہ وہ عدالتی نظام میں اصلاحات کے قانون کی توثیق نہیں کریں گے۔ پولینڈ کی قدامت پسند حکومت ملکی عدالتی نظام میں واضح تبدیلیاں لانے کی متمنی ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 19:43:14
تھائی لینڈ کی پولیس نے تین ملین ڈالر کے موبائل فون فراڈ میں ملوث 44 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان افراد کا تعلق چین اور تائیوان سے ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 19:39:57
اردن کے دارالحکومت عَمان میں واقع اسرائیلی سفارت خانے میں تعینات اسرائیلی سکیورٹی گارڈ نے ایک اردنی کو اُس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا، جب وہ اُس پر ایک پیچ کس سے حملہ کرنے والا تھا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 19:32:22
ترکی کے انتہائی معتبر اخبار جمہوریت کے سترہ ڈائریکٹرز اور صحافیوں پر حکومت مخالف مضامین کی اشاعت کے مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 18:36:14
سرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی خصوصی سکیورٹی کابینہ کے اجلاس میں مشرقی یروشلم میں نافذ کیے گئے نئے سکیورٹی اقدامات پر کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا ہے۔ ا
View more
Mon, 24 Jul 2017 18:26:13
چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے آج پیر چوبیس جولائی کو کہا کہ اُن کی پیپلز لبریشن آرمی اپنے ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتی ہے
View more
Mon, 24 Jul 2017 18:16:33
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں پیدا ہونے والے بحران کا پرامن حل تلاش کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 18:12:08
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو اپنی مہاجر دوست پالیسیوں کے باعث دائیں بازو کی جرمن سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کا سامنا تھا، تاہم اب آئندہ انتخابات میں چانسلر کے عہدے کے امیدوار مارٹن شلز بھی ان پر تنقید کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy