Sun, 07 Oct 2018 17:29:26
روس ابھی تک افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے، جہاں بین الاقوامی مفاہمت کی کاوشیں جاری ہیں؛
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:22:26
طالبان نے ہفتے کو وردک کے پڑوسی صوبے غزنی کے بعض علاقوں پر بھی چڑھائی کی جسے مقامی حکام نے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:17:37
امریکی سینیٹ نے ہفتے کے روز سپریم کورٹ کے جج کے طور پر بریٹ کیونو کی نامزدگی کی توثیق کی، جس سے قبل اْن پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگائے گئے تھے
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:08:35
مغربی ممالک نے روس کو انتباہ کیا ہے کہ وہ اپنا جارحانہ رویہ ترک کر دے جس میں اسلحے کے کنٹرول کی خلاف ورزی، بڑے پیمانے پر سائبر حملے اور دوسرے ملکوں کے شہریوں کے قتل کی کوشش شامل ہیں۔جمعرات کے روز بلجیم میں ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ روس درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:02:38
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ہفتے کے روز دورہ جاپان پر ٹوکیو پہنچے جہاں وہ وزیر اعظم شنزو آبے اور وزیر خارجہ تارو کونو سے ملاقات کریں گے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 16:50:31
ترک حکومت کے ایک اہلکار نے برطانوی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' سے گفتگو میں کہا ہے کہ ترک پولیس کا خیال ہے کہ جمال خاشقجی کو قونصل خانے میں قتل کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 12:16:45
پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ہندوستان کے جارحانہ مزاج اوپنگ بلے باز وریندر سہواگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ہر وہ کھلاڑی پسند ہے جو جارحانہ مزاج رکھتا ہو اور خاص طور پر اوپننگ بلے باز جو بالر کی دھلائی کرے، اس معاملے میں نے وریندر سہواگ کے بعد کسی اور اوپننگ بلے باز کو اس طرح جارحانہ انداز سے بیٹنگ کرتے نہیں دیکھا۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 12:02:43
عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینراوردہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روزاگلے برس ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے بارے میں کہا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کودہلی میں شکست دینے کے لئے ان کی پارٹی ہی واحد متبادل ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 11:29:55
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے دن 5 ریاستوں مدھیہ پردیش‘ راجستھان‘ تلنگانہ ‘ چھتیس گڑھ اور میزورم میں اسمبلی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں 12 اور 20 نومبر کو 2 مرحلوں میں رائے دہی ہوگی جبکہ راجستھان‘ مدھیہ پردیش‘ میزورم اور تلنگانہ میں الیکشن ایک ہی مرحلہ میں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy