ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    شہباز شریف کی گرفتاری: اپوزیشن کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

    شہباز شریف کی گرفتاری: اپوزیشن کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

    Sat, 06 Oct 2018 16:52:15 
    اپوزیشن نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں ایاز صادق کی سربراہی میں اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ وفد میں ن لیگ، جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے اراکین شامل تھے۔
    ٹی آر ایس اقتدار میں ریاست کی ترقی کو جھٹلایا نہیں جاسکتا: چندرشیکھر رائو

    ٹی آر ایس اقتدار میں ریاست کی ترقی کو جھٹلایا نہیں جاسکتا: چندرشیکھر رائو

    Sat, 06 Oct 2018 12:19:11 
    نگرانکار چیف منسٹر و ٹی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر رائو نے آج دعویٰ کیا کہ گذشتہ ساڑھے چار برسوں کے دوران ریاست تلنگانہ کی مثالی ترقی ہوئی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اس سے کوئی نہیں جھٹلاسکتا مگر ریاست کی اہم اپوزیشن جماعت کو ریاست کی ترقی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔
    بی جے پی سے مفاہمت کا سوال ہی نہیں:  تارک راما رائو

    بی جے پی سے مفاہمت کا سوال ہی نہیں: تارک راما رائو

    Sat, 06 Oct 2018 12:13:07 
    ٹی آر ایس قائد وریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما رائو نے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی‘ بی جے پی کے ساتھ کوئی مفاہمت نہیں کرے گی۔ ہم‘ بی جے پی سے نہ مفاہمت کریں گے اور نہ ہی اس پارٹی سے تائید وحمایت حاصل کریں گے۔
    مسلم لڑکیوں میں ترک تعلیم کی شرح گھٹ گئی:مختار عباس نقوی

    مسلم لڑکیوں میں ترک تعلیم کی شرح گھٹ گئی:مختار عباس نقوی

    Sat, 06 Oct 2018 12:04:46 
       مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے جمعہ کے دن کہا کہ بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت نے جو اقلیتوں کی خوشامد کی پالیسی کے خلاف ہے‘ ملک میں ترقی کے معاملہ میں علاقائی اورسماجی عدم توازن دور کردیا ہے۔
    راہل گاندھی نے کہا "حلیف پارٹیاں اگرچاہیں گی تووزیراعظم بننے کوتیارہوں"۔

    راہل گاندھی نے کہا "حلیف پارٹیاں اگرچاہیں گی تووزیراعظم بننے کوتیارہوں"۔

    Sat, 06 Oct 2018 11:43:41 
    کانگریس صدرراہل گاندھی نےالزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ملک کی 1.3 ارب آبادی پرایک ’گھٹن بھری آڈیالوجی‘ تھوپنا چاہتی ہے، اس لئے اپوزیشن جماعتوں نے اسے اقتدارسے باہرکرنے کا فیصلہ کیا ہے اوروہ خود ملک کا وزیراعظم بننے کے لئے تیارہیں۔
    پونے پارلیمانی حلقہ سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے شرد پوار

    پونے پارلیمانی حلقہ سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے شرد پوار

    Fri, 05 Oct 2018 18:36:02 
    راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے پھر لوک سبھا الیکشن لڑنے کا من بنایا ہے ۔پوار اس بار پونے پارلیمانی حلقے سے الیکشن لڑنے والے ہیں ۔ اس طرح کی معلومات راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے ذرائع نے دی ہے ۔پونے پارلیمانی حلقہ اس وقت کانگریس کے پاس ہے
    پیٹرول ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لائے سرکار: راہل گاندھی

    پیٹرول ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لائے سرکار: راہل گاندھی

    Fri, 05 Oct 2018 18:33:00 
    کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں لگا تار ہو رہے اضافے کو دیکھتے ہوئے انہیں جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ٹوئٹ کر کے کانگریس صدر نے کہا کہ عزت مآب مودی جی ،عوام پیٹرول ڈیزلکے آسمان چھوتی قیمتوں سے بہت زیادہ پریشان ہیں ۔
    برہماورمیں بس اور اسکوٹی کی ٹکر ۔ دونوں اسکوٹی سوار ہلاک

    برہماورمیں بس اور اسکوٹی کی ٹکر ۔ دونوں اسکوٹی سوار ہلاک

    Fri, 05 Oct 2018 17:57:23 
    یہاں سے قریب چرکاڈی نامی علاقے میں برہماور سے ہیبری کی طرف جانے والی بس نے ایک اسکوٹی کو ٹکر ماردی جس کی وجہ سے اسکوٹی پر سوار انیل کولال(۳۲سال)اوربھاسکر کولال ہلاک ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ بس کی ٹکر سے دونوں اچھل کر سڑک پر گر گئے جس سے ان کو گہری چوٹیں آئیں۔
    پتور: زندگی بھر کاساتھ نبھانے والے ایک بزرگ جوڑے کی ایک ہی دن واقع ہوئی موت

    پتور: زندگی بھر کاساتھ نبھانے والے ایک بزرگ جوڑے کی ایک ہی دن واقع ہوئی موت

    Fri, 05 Oct 2018 17:54:07 
    کوڈیمباڈی نامی علاقے میں جیون بھر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے والے ایک بزرگ جوڑے نے بھی موت کے سفر میں ایک دوسرے کا ساتھ نبھایا اور یکے بعد دیگرے دونوں ایک ہی دن فوت ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق تنیا نائک (۷۵سال) اور لکشمی نائک (۷۰سال) محض چند گھنٹوں کے وقفے سے فطری موت کے آغوش چلے گئے۔ کہتے ہیں کہ گزشتہ ایک مہینے سے تنیا نائک بیمار تھااور بستر پرپڑا ہواتھا۔