Sun, 23 Sep 2018 16:33:10
ذاکر حسین دہلی کالج(ایوننگ) میں کالج کی ساٹھ سال مکمل ہونے پر ڈائمنڈگولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ہندوستان کے سابق صدرِ جمہوریہ شری پرنب مکھرجی کو بحیثیتِ مہمانِ خصوصی تھے۔اس تقریب میں دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش تیاگی مہمانِ اعزازی کے طور پر شامل ہوئے۔اس پُر وقار تقریب کے آغاز میں کالج کا ترانہ گایا گیا
View more
Sun, 23 Sep 2018 10:59:44
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہندوستان اور پڑوسی ملک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی میٹنگ رد ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 19:43:24
صحافت اور انسانی حقوق سے وابستہ 30سے زائد تنظیموں نے مودی حکومت کے دور اقتدار میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں اور ان کے قتل کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے جمہوریت اور اظہار کی آزادی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 19:08:41
کانگریس سمیت متعدد اپوزیشن پارٹیوں نے رافیل سودا معمالے میں فرانس کے سابق صدر فرانسوا اولاند کے بیان کی بنیاد پر مرکزی سرکار کو گھیرنے کی نئے سرے سے تیاری شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس کے لئے کانگریس نے پہل کی ہے ۔ کانگریس صدر راہل گاندھی نے کئی اپوزیشن لیڈروں سے بات کی ہے ۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 18:11:26
فلسطینی تحریک ’فتح‘ نے ’حماس‘کی قیادت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ سازباز کی ہے اور وہ پناہ گزینوں کی واپسی کے حق سے دست بردار ہو گئی ہے۔ جمعے کی شام جاری ایک بیان میں فتح تحرتیک کا کہنا ہے کہ حماس تنظیم ٹرمپ انتظامیہ اور نیتین یاہو کی حکومت کو پیغامات بھیج رہی ہے۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 17:32:06
ایران کے جنوب مغربی شہرا ہواز میں ایک فوجی پریڈ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم از کم آٹھ فوجی اہلکار ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 17:18:51
پاکستان کی مختلف جیلوں میں ہزاروں ایسے بچے اور نوعمر افراد مختلف سزائیں کاٹ رہے ہیں جن کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے یا جس وقت ان سے کوئی جرم سر زد ہوا تھا تو وہ 18 سال کی عمر کو نہیں پہنچے تھے۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 17:00:53
سماج وادی پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ چودھری منور سلیم کے ذاتی معاون فرحت خان کو آج دہلی کی خصوصی عدالت نے پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے جیسے سنگین الزامات سے باعزت بری کر دیا ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سر براہ گلزار اعظمی نے دی ۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 16:49:06
بی جے پی حکومت کی جانب سے تین طلاق پر عجلت میں آرڈیننس کو منظورکرناغیر دستوری،عصبیت و عداوت پر مبنی اقلیت کے خلاف سیاسی چال ہے۔تین طلاق دینے والے شوہر کو تعزیرات ہند کے تحت سزاء کامستحق قراردینا سراسر غیر انسانی اور ظالمانہ اقدام ہے۔ حکومت نے تین طلاق کے خلاف قانون سازی کے وقت اسلامی اسکالرس اور مذہبی قائدین و دانشوروں سے مشورہ کرکے نہ اعتماد میں لیا اور نہ ہی ممبران پارلیمنٹ کو تفصیلی بحث کیلئے م
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy