Mon, 08 Oct 2018 17:46:09
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن بین الاقوامی معائنہ کاروں کو شمالی کوریا کی جوہری اور میزائل تنصیبات میں داخلے کی اجازت دینے پر تیار ہیں۔ پومپیو جنہوں نے اتوار کو پیونگ یانگ کے مختصر دورے کے دوران کم جونگ سے ملاقات کی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ معائنہ کاروں کی ٹیم میزائلوں کے انجن ٹیسٹ کرنے کی تنصیب اور جوہری تجربات کے مقام 'بونجی ری' کا دورہ کرے گی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:39:29
امریکہ کی سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں کے ساتھ سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کے لیے بریٹ کیوینو کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:17:55
اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن خالد البطش نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے قریب بسائے گئے یہودیوں کو غزہ کی ناکہ بندی کی قیمت چکانا ہوگی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:10:37
) اسرائیل کی عبرانی یونیورسٹی کی ایک فلسطینی نڑاد امریکی طالبہ کو کئی روز سے "اللد" شہر میں قائم بن گوریون ہوائی اڈے پر حراست میں رکھا گیاہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 16:56:50
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں 'ارئیل' یہودی کالونی میں ’’برکان‘‘صنعتی کالونی کے نواح میں ایک فلسطینی شہری نے فائرنگ کے واقعے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا
View more
Mon, 08 Oct 2018 16:42:39
اسرائیلی حکام کی جانب سے صہیونی ریاست کے عالمی سطح پر بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والے کارکنوں پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 16:35:02
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy