ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     سعودی عرب: عسیر صوبے کے گاؤں نے برف کی چادر تان لی

     سعودی عرب: عسیر صوبے کے گاؤں نے برف کی چادر تان لی

    Mon, 11 Nov 2019 17:53:16 
    سعودی عرب کے صوبے عسیر میں ”تہلل“ اور ”السودہ“ کے پہاڑوں کے متوازی 3500 میٹر کی بلندی پر واقع گاؤں شعف آل ویمن ان دنوں سحر انگیز منظر پیش کر رہا ہے۔سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں ابہا شہر سے 12 کلو میٹر مغرب میں واقع گاؤں نے گذشتہ روز برف باری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
    ایرانی مداخلت عراق کی صورتحال معمول پر واپس آنے میں رکاوٹ ہے: وائٹ ہاؤس

    ایرانی مداخلت عراق کی صورتحال معمول پر واپس آنے میں رکاوٹ ہے: وائٹ ہاؤس

    Mon, 11 Nov 2019 17:50:33 
    عراق میں جاری مظاہروں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے مشن کی جانب سے پیش کردہ تجویز کے بعد امریکی وائٹ ہاؤس بھی مذکورہ مشن کا ہم آواز بن گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے عراقی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مظاہرین کے خلاف تشدد کا سلسلہ روک دیا جائے۔امریکا نے اتوار کے روز ایک بیان میں عراق میں حکام کی جانب سے مظاہرین، شہری کارکنان اور میڈیا نمائندوں کو نشانہ بنائے جانے اور انٹرنیٹ سروس پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے گہ
    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حکومت مخالف مظاہرے 

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حکومت مخالف مظاہرے 

    Mon, 11 Nov 2019 17:44:52 
    لبنان میں حکومت کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو دارالحکومت بیروت کے وسط میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف ریلی نکالی۔ بعد ازاں مظاہرین نے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے ہیڈ کواٹر کے باہر دھرنا دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزاتوار ثابت قدمی کے عنوان سے مظاہرین نے ایک بڑا احتجاجی جلوس نکالا۔
    فرانس میں اسلاموفوبیا کے خلاف اہلِ اسلام کا مارچ

    فرانس میں اسلاموفوبیا کے خلاف اہلِ اسلام کا مارچ

    Mon, 11 Nov 2019 17:39:02 
    فرانس کے شہر پیرس سمیت کئی دیگر شہروں میں بھی ہزاروں افراد نے یورپ میں مسلمان آبادیوں کو اسلامو فوبیا کے تحت ہدف بنائے جانے کے واقعات کے خلاف مارچ کیا۔رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اتوار کے روز ہونے والے ان مارچز میں بارش کے باوجود مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔
     پاکستان کے خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرس کی ہڑتال ختم ؛ حکومت سے مذاکرات کامیاب

     پاکستان کے خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرس کی ہڑتال ختم ؛ حکومت سے مذاکرات کامیاب

    Mon, 11 Nov 2019 17:35:27 
    خیبر پختونخوا میں ضلعی اور علاقائی سطح پر اسپتالوں کا انتظام چلانے کے لیے نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے جس کے خلاف ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ احتجاج کر رہا تھا تاہم اب حکومت سے مذاکرات کے بعد 46 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اتوار کو صوبائی اسمبلی سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کے قائم کردہ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ساتھ ہونے والے
       سنگلز ڈے، مگر  علی بابا آن لائن شاپنگ ویب سائٹ پر ریکارڈ سیل

       سنگلز ڈے، مگر  علی بابا آن لائن شاپنگ ویب سائٹ پر ریکارڈ سیل

    Mon, 11 Nov 2019 17:26:35 
    چین کی آن لائن شاپنگ کی معروف کمپنی علی بابا کی صارفین کے لیے ’سنگلز ڈے‘ پر پیش کردہ سیل میں اب تک 24 بلین ڈالرز سے زائد کی ریکارڈ سیل ہو چکی ہے۔علی بابا کے مطابق پیر کو سنگلز ڈے پر ہونے والی آن لائن سیل پر بلیک فرائیڈے اور سائبر منڈے سے زیادہ سیل دیکھی جارہی ہے۔
    اسپین میں جنسی تعلقات کے ذریعہ ڈینگو پھیلنے کا انکشاف

    اسپین میں جنسی تعلقات کے ذریعہ ڈینگو پھیلنے کا انکشاف

    Mon, 11 Nov 2019 17:15:24 
    ڈینگو کے بارے میں عام خیال یہی ہے کہ یہ صرف مچھروں کے ذریعے انسانوں میں پھیلتا ہے لیکن اسپین کے محکمہ صحت نے جنسی تعلقات کے ذریعے ایک شخص کے ڈینگو سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔اب تک سامنے آنے والا یہ دنیا کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے علاقائی محکمہ صحت کی ایک عہدیدار سوسن جیمنیز کا کہنا ہے کہ میڈرڈ سے تعلق رکھنے والا ایک 41 سالہ ہم جنس پر ست شخص کیوبا گھومنے گیا تھا،جہ
    تیل کے نئے ذخائر ایرانی عوام کے لیے ایک تحفہ :صدر روحانی

    تیل کے نئے ذخائر ایرانی عوام کے لیے ایک تحفہ :صدر روحانی

    Mon, 11 Nov 2019 10:47:02 
    ایرانی صدر حسن روحانی کے مطابق ملک کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں دریافت ہونے والی نئی آئل فیلڈ میں پچاس بلین بیرل سے زائد خام تیل کے ذخائر موجود ہیں۔ تہران حکومت نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب اس ملک کی معیشت امریکا کی سخت ترین پابندیوں کے باعث شدید مشکلات سے دوچار ہے۔
    'بے بی ٹرمپ' کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا

    'بے بی ٹرمپ' کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا

    Mon, 11 Nov 2019 10:38:48 
    مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ریاست الاباما کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایک شخص نے چھرا مار کر 'بی بی ٹرمپ‘ نامی اس غبارے کی ہوا نکال دی، جو مظاہروں کے ذریعے مشہور ہوا تھا۔