ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    مودی حکومت گرو نانک دیو کے خیالات و تعلیمات کے لیے وقف: امت شاہ

    مودی حکومت گرو نانک دیو کے خیالات و تعلیمات کے لیے وقف: امت شاہ

    Tue, 12 Nov 2019 19:01:12 
    مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گرو نانک دیو کو ہندوستان کے سنت روایت کی منفرد مثال اور مودی حکومت کو ان کے خیالات اور تعلیمات کے تئیں وقف بتاتے ہوئے ملک کے باشندوں کو گرو گالا کی مبارکباد دی۔گرو نانک کے 550 ویں جینتی میں سلسلہ وار ٹویٹ کر کے شاہ نے کہا کہ گرو نانک دیو کے 550 ویں پرکاش پرو پر وزیر اعظم کی طرف سے ہم وطنوں کے لئے وقف تاریخی کرتارپور کوریڈور گرو نانک کو سچا خراج عقیدت ہے۔
    گرو نانک دیو کی روحانیت اور انسانیت کی راہ سماجی ہم آہنگی کی مثال: نائیڈو

    گرو نانک دیو کی روحانیت اور انسانیت کی راہ سماجی ہم آہنگی کی مثال: نائیڈو

    Tue, 12 Nov 2019 18:57:15 
    نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو سکھ مذہب کے بانی گرو نانک دیو کی تعلیمات کو سماجی ہم آہنگی کا عقیدہ بتاتے ہوئے ہم وطنوں سے ان کی پیروی کرنے کی اپیل کی ہے۔گرپرو کے طور پر آج منائی جا رہی گرو نانک جینتی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نائیڈو نے کہاکہ گرو نانک دیو جی کی 550 ویں یوم پیدائش کے اس مبارک موقع پر دنیا کے  جمہوری روحانی گرو کی عقیدت میں سلام پیش کرتا ہوں۔
     امریکہ تبت میں مداخلت کیلئے اقوام متحدہ کو استعمال کررہا ہے: چین

     امریکہ تبت میں مداخلت کیلئے اقوام متحدہ کو استعمال کررہا ہے: چین

    Tue, 12 Nov 2019 18:52:11 
    چین نے تبت کے دلائی لامہ کے جانشین کے انتخاب کے حوالے سے واشنگٹن کی مبینہ سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، تبت میں‘مداخلت’کے لیے اقوام متحدہ کو استعمال کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سفیر برائے مذہبی آزادی سیم براؤن بیک نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ تبت کے روحانی رہنما کی جانشینی کے معاملے کو اقوام متحدہ دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ دلائ
     روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس

     روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس

    Tue, 12 Nov 2019 18:48:57 
    مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گیمبیا نے کہا ہے کہ یہ مقدمہ 57 ملکی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں لایا گیا ہے۔
     ابو ظہبی میں ایک سڑک آنجہانی یاک شیراک کے نام سے موسوم

     ابو ظہبی میں ایک سڑک آنجہانی یاک شیراک کے نام سے موسوم

    Tue, 12 Nov 2019 18:34:21 
    متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں پیر کو یورپ اور خلیجی ریاستوں کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے اور فرانس کے آنجہانی صدر یاک شیراک کی خدمات کے اعتراف میں ایک سڑک ’یاک شیراک‘کے نام موسوم کی گئی ہے۔
     نہر سویز کی کھدائی میں سوا لاکھ مصریوں نے جان کی قربانی دی تھی

     نہر سویز کی کھدائی میں سوا لاکھ مصریوں نے جان کی قربانی دی تھی

    Tue, 12 Nov 2019 18:26:20 
    آئندہ اتوار کو مصر کی مشہور زمانہ نہر سویز کی کھدائی کے افتتاح کو 150 سال ہوجائیں گے۔ نہر سویز کی کھدائی کے بارے میں بہت سی زبانوں میں کافی مواد موجود ہے۔ مستند معلومات کے مطابق اس نہر کی کھدائی میں ایک ملین مصریوں نے حصہ لیا جن میں ایک لاکھ 20 ہزار مزدورمختلف حادثات میں کھدائی کے دوران لقمہ اجل بن گئے۔
     ہانگ کانگ: پولیس اہلکار نے مظاہر ہ میں شریک نوجوان کے سینے میں گولی مار دی

     ہانگ کانگ: پولیس اہلکار نے مظاہر ہ میں شریک نوجوان کے سینے میں گولی مار دی

    Tue, 12 Nov 2019 17:58:50 
    ہانگ کانگ میں جاری احتجاج کے دوران پیر کے روز جذباتی پولیس اہلکار نے براہ راست فائرنگ کرتے ہوئے مظاہرین میں شامل ایک نوجوان کے سینے میں گولی مار دی۔ اس کے نتیجے میں یہ نوجوان میڈیا کے افراد اور فوٹوگرافروں کے سامنے سڑک پر پڑا تڑپنے لگا جو اس وقت احتجاج کی کوریج کے لیے وہاں موجود تھے۔
     رواں عمرہ سیزن میں اب تک 10 لاکھ افراد کو ویزا جاری کیا گیا

     رواں عمرہ سیزن میں اب تک 10 لاکھ افراد کو ویزا جاری کیا گیا

    Tue, 12 Nov 2019 17:55:47 
    سعودی عرب میں حج اور عمرے کی وزارت کی جانب سے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ حج سیزن کے بعد سے رواں ماہ 12 ربیع الاول تک عمرے کے 1050665 ویزے جاری کیے گئے۔ اس عرصے میں 838464 معتمرین مملکت پہنچے،جب کہ فی الوقت مملکت میں موجود معتمرین کی تعداد 298002 ہے۔
     ریاض: اسٹیج فن کاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والا پولیس کی حراست میں

    ریاض: اسٹیج فن کاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والا پولیس کی حراست میں

    Tue, 12 Nov 2019 17:47:57 
    سعودی عرب کے صوبے ریاض کی پولیس کے میڈیا ترجمان شاکر بن سلیمان التویجری نے بتایا ہے کہ دارالحکومت میں کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز پارک کے تھیٹر میں ہونے والے ایک ثقافتی ایونٹ کے دوران فن کاروں پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔