Mon, 10 Feb 2020 18:32:13
بھوپال راجدھانی کرائم برانچ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھوپال کی خواتین سے 71 لاکھ کی ٹھگی کرنے والے گینگ کے ایک رکن جوزف ڈا ئجو کو دہلی سے گرفتار کیا ہے۔گینگ کے رکن شادی شدہ خواتین سے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی کر اپنے جال میں پھساتے ہیں پھر مہنگا گفٹ دینے کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرتے تھے۔ٹھگی کرنے کے لئے گینگ کے رکن مختلف نمبروں سے ایئر پورٹ کے باہر اور اپنی مرضی کے محکمہ کے دفتر کے باہر سے
View more
Sun, 09 Feb 2020 19:59:35
صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت سیدجلیل احمدایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی متنوع و متضاد خصوصیات اور نیرنگی ہمارے ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت بھی ہے‘ اورہر مذہب کے ماننے والے اور ہر زبان کے بولنے والے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں برابر کے حصہ دار ہیں جبکہ جن ممالک میں صرف یک رنگی نظر آتی ہے‘ وہاں ہم کو ترقی اور خوشحالی نظر نہیں آتی‘ انہو ں نے کل شب فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریڈ ہلز
View more
Sun, 09 Feb 2020 19:43:34
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے اور ایگزٹ پول میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کی قیاس آرائیاں ہیں۔وہیں انتخابی نتائج سے پہلے ہی عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے ای وی ایم کو لے کر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ساتھ ہی سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ دہلی میں 70 اسمبلی حلقے ہیں لیکن 24 گھنٹے کے بعد بھی ووٹنگ فیصد جاری نہیں ہواہے۔ الیکشن کمیشن واضح کرے کہ اتنی تاخیر کیوں ہے؟سنجے سنگھ کے علاوہ دہلی کے
View more
Sun, 09 Feb 2020 19:20:38
گوا اور دمن کے آرک بشپ فادر فلپ نیری فیراؤنے مرکزی حکومت سے فوری اور غیر مشروط طورپر شہریت قانون واپس لینے اور اختلاف کے حقوق کو دبانے کو بند کرنے کی اپیل کی ہے۔اس کے ساتھ ہی آرک بشپ نے حکومت سے قومی شہری رجسٹراور قومی آبادی رجسٹر کو ملک بھر میں لاگو نہ کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 18:28:37
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پرموشن کے لئے کوٹہ یا بکنگ کا مطالبہ کرنا بنیادی حق نہیں ہے۔ جمعہ کو جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس ہیمنت گپتا کے بنچ نے کہا کہ سرکاری سروس میں کچھ کمیونٹی کو بقدرِ ضرورت نمائندگی نہ دیئے جانے کے اعداد و شمار سامنے لائے بغیر ریاستی حکومتوں کو ایسی تجاویز پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ریاستی حکومت کی صوابدید پر منحصر ہے کہ انہیں پرموشن میں ریزرویشن دینا ہے
View more
Sun, 09 Feb 2020 18:23:36
اتر پردیش کے رام پور میں ایک سیشن عدالت نے شہریت ترمیمی قانون (CAA) کیخلاف مزاحمت کرنے والے 15 مظاہرین کو ضمانت دے دی ہے۔ پولیس کی طرف سے ان کے خلاف کافی ثبوت فراہم کئے جانے میں ناکام رہنے کے بعد ایسا کیا گیا۔مظاہرین کو مبینہ طور پر احتجاج کے دوران فسادات کے لئے گرفتار کیا گیا تھا۔ ضلع و سیشن جج الکا شریواستو کی عدالت نے ضمانت کی درخواست قبول کر لی اور ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے دو ضمانت قید ب
View more
Sat, 08 Feb 2020 11:51:36
بیدر میں واقع شاہین اسکول میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ دنوں پیش کئے گئے ایک ڈرامہ کے معاملے میں اسکول کے بچوں اور ٹیچروں سے بار بار پوچھ تاچھ کئے جانے کے معاملے پر کرناٹک حقو ق اطفال کمیشن نے پولس آفسران کو پھٹکار لگائی ہے اور پولس پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں سے پوچھ تاچھ کا سلسلہ کا بند کرے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 11:44:31
دہلی میں ووٹنگ سے ٹھیک پہلے ماڈل ٹاؤن سے عام آدمی پارٹی (عآپ) رکن اسمبلی اور امیدوار اکھلیش پتی ترپاٹھی پر حملہ ہوا ہے۔ عآپ لیڈر سنجے سنگھ نے اس کے لیے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے۔ سنجے سنگھ نے اس سلسلے میں ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’ماڈل ٹاؤن کے رکن اسمبلی اکھلیش پتی ترپاٹھی پر بی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کر دیا ہے۔ پولس کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے۔ الیکشن کمیشن اس واقعہ ک
View more
Tue, 04 Feb 2020 11:01:02
3 سال کی معصوم بچی آنچل کو بہت اچھا لگتا تھا جب اپنے بھائیوں کو پڑھنے کے لیے جاتا ہوا دیکھتی تھی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ضد کر کے وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ اسکول پڑھنے جانے لگی۔ لیکن 3 فروری کے روز جب وہ بھائیوں کے ساتھ اسکول گئی تو کچھ ایسا ہوا کہ واپس گھر نہ آ سکی۔ اتر پردیش کے مرزاپور ضلع میں رام پور اتری اسکول میں جب مڈ ڈے میل کے لیے سبزی بنائی جا رہی تھی تو آنچل اس گرم برتن میں گر گئی اور ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy