ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    جرمنی: مسلمانوں کو قتل اور مساجد پرحملوں کی سازش کے الزام میں 12 افراد پر فردِ جْرم

    جرمنی: مسلمانوں کو قتل اور مساجد پرحملوں کی سازش کے الزام میں 12 افراد پر فردِ جْرم

    Sun, 15 Nov 2020 18:29:19 
    جرمنی میں پراسیکیوٹرز نے بارہ مشتبہ افراد پر مساجد پر مسلح حملوں اور مسلمانوں کو بڑی تعداد میں قتل یا زخمی کرنے کی سازش کے الزام میں فرد جرم عاید کردی ہے۔پراسیکیوٹرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ افراد مساجد پر حملوں میں مسلمانوں کو قتل یا زخمی کرکے ملک میں خانہ جنگی ایسی صورت حال پیدا کرنا چاہتے تھے۔پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ اس گینگ کے گیارہ ارکان ہیں اور ان کا ایک ساتھی ہے۔ یہ حملوں کی سازش کے تا
      آرمینیا کے وزیر اعظم کو مبینہ طو رپر ہلاک کرنے کی کوشش ناکام

    آرمینیا کے وزیر اعظم کو مبینہ طو رپر ہلاک کرنے کی کوشش ناکام

    Sun, 15 Nov 2020 17:59:16 
    آرمینیا میں سیکورٹی ادارے نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نیکول پاشینان کے قتل کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ادارے کے مطابق باشینان کو نشانہ بنانے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کا منصوبہ سابق عہدے داران کے ایک مجموعے نے بنایا۔مزید برآں اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ ادارے کے سابق سربراہ آرتر وینتسان، ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی بلاک کے سابق سربراہ فاہرام باگداساریان اور سابق ج
    چین کے تعاون سے دنیا میں آزادانہ تجارت کا سب سے بڑا معاہدہ

    چین کے تعاون سے دنیا میں آزادانہ تجارت کا سب سے بڑا معاہدہ

    Sun, 15 Nov 2020 17:45:31 
    چین کی حمایت سے دنیا میں آزادانہ تجارت کا سب سے بڑے بلاک کی بنیاد ایشیا کے 15 ملکوں نے رکھ دی ہے۔ نئے اتحاد میں امریکا شامل نہیں ہے جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکا ایک حریف ایشیا پیسیفک گروپ سے بھی الگ ہو گیا تھا۔ آزادانہ تجارت کے اس معاہدے ریجنل کمپری ہینسو اکنامک پارٹنرشپ (آر سی ای پی) پر اتوار کو ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں ہونے والی آن لائن علاقائی سربراہ کانفرنس میں دستخط کیے
    صدر ٹرمپ نارتھ کیرولائنا میں کامیاب، جارجیا کے نتائج کا انتظار

    صدر ٹرمپ نارتھ کیرولائنا میں کامیاب، جارجیا کے نتائج کا انتظار

    Sun, 15 Nov 2020 17:29:05 
    امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست نارتھ کیرولائنا میں فاتح قرار پائے ہیں۔ نارتھ کیرولائنا ان ریاستوں میں شامل تھی جہاں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔ صدر ٹرمپ نے اس ریاست میں فتح حاصل کرنے کے لیے جارحانہ انداز میں ا
    لیبیا : فائز السراج اکتوبر کے اختتام تک اقتدار سے دست بردار ہونے کے لیے تیار

    لیبیا : فائز السراج اکتوبر کے اختتام تک اقتدار سے دست بردار ہونے کے لیے تیار

    Thu, 17 Sep 2020 18:19:54 
    لیبیا میں وفاق حکومت کی صدارتی کونسل کے سربراہ فائز السراج نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ اکتوبر کے اختتام تک اقتدار سے دست بردار ہونے اور اپنی ذمے داریاں ایگزیکٹو اتھارٹی کے حوالے کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ بدھ کی شام لیبیا کے عوام کے لیے کیے گئے ایک خطاب میں السراج نے اقوام متحدہ کی سرپرستی میں بحران کے دونوں فریقوں کے درمیان مشاورت اور ملاقاتوں کا خیر مقدم کیا۔ اس کا مقصد پارلیمانی اور صدارتی
     اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط  کے بعد عرب امارات نے کہا؛ ہم فلسطینی عوام کی حمایت کے پابند ہیں

    اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے بعد عرب امارات نے کہا؛ ہم فلسطینی عوام کی حمایت کے پابند ہیں

    Thu, 17 Sep 2020 18:16:22 
    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد آل نہیان نے فلسطینی عوام کے لیے امارات کی طویل مدت اور مسلسل سپورٹ کو باور کرایا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد آل نہیان نے فلسطینی عوام کے لیے امارات کی طویل مدت اور مسلسل سپورٹ کو باور کرایا ہے۔ اماراتی سرکاری خبر رساں ایجنسی (وام) کے مطابق شیخ عبداللہ نے یہ بات اپنے امریکا کے دورے کے اختتام پر امریکی وزیر خارجہ مائیک
    ایران پر اسلحہ کے حصول پرعاید پابندیاں برقرار رکھنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے: پومپیو

    ایران پر اسلحہ کے حصول پرعاید پابندیاں برقرار رکھنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے: پومپیو

    Thu, 17 Sep 2020 18:12:57 
    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر عائد اسلحہ کے پابندی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ پومپیو نے زور دے کر کہا کہ ایران اب بھی دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا ریاستی سرپرست ہے۔ ایران نے خطے میں شیعہ ملیشیاؤں پر بہت زیادہ رقم خرچ کی ہے اور اب بھی کر رہا ہے۔ ہم ایران کے خلاف پابندیوں کو دوب
    سمندری طوفان 'سیلی' امریکی ساحل سے ٹکرا گیا، شدید بارشوں کی پیشن گوئی

    سمندری طوفان 'سیلی' امریکی ساحل سے ٹکرا گیا، شدید بارشوں کی پیشن گوئی

    Thu, 17 Sep 2020 17:55:30 
    سمندری طوفان 'سیلی' بدھ کی صبح امریکی ریاست الاباما کے ساحلی قصبوں سے ٹکرا گیا۔ اپنے ساتھ تند و تیز ہوائیں اور شدید بارشیں لانے والے طوفان کے متعلق موسمیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وہ خلیجی ساحل کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی اور سیلاب لا سکتا ہے۔ سیلی میں ہواؤں کی رفتار 165 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور طوفانوں کی درجہ بندی میں اس وقت وہ دوسری کیٹیگری پر ہے۔ ماہرین سمندری طوفانوں کو اس ک
    امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 17 ہلاکتیں

    امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 17 ہلاکتیں

    Thu, 17 Sep 2020 17:51:14 
    دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے وفود کے درمیان امن مذاکرات کے دوران طالبان افغانستان کے اندر بدستور اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ملک کے شمالی حصے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف واقعات میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ تین شمالی صوبوں میں طالبان کی کارروائیوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں چھ عام شہری بھی