ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    کیا امریکا حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے والا ہے؟

    کیا امریکا حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے والا ہے؟

    Tue, 17 Nov 2020 17:31:36 
    امریکی صدر کی انتظامیہ اس بات کی تیاری کر رہی ہے کہ جنوری میں ٹرمپ کے کرسی صدارت سے رخصت ہونے سے قبل یمن میں ایران کی حمایتہ یافتہ حوثی ملیشیا کو ایک دہشت گرد تنظیم کا درجہ دے دیا جائے۔ بات امریکی جریدے Foreign Policy نے بتائی ہے۔
    امریکی یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طلبہ کے داخلوں میں نمایاں کمی

    امریکی یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طلبہ کے داخلوں میں نمایاں کمی

    Tue, 17 Nov 2020 17:18:01 
    کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث امریکی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں بین الاقوامی طلبہ کے داخلے کی شرح میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ڈرامائی کمی واقع ہوئی ہے۔ جب کہ یہ سلسلہ گزشتہ تین سال سے جاری ہے، جس کی وجہ اخراجات میں اضافہ، ویزے کی پابندیاں اور اس سے متعلق مسائل شامل ہیں۔
    اسرائیل کا مشرقی یروشلم میں 1200 گھر تعمیر کرنے کا اعلان

    اسرائیل کا مشرقی یروشلم میں 1200 گھر تعمیر کرنے کا اعلان

    Tue, 17 Nov 2020 17:14:53 
    اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرقی یروشلم میں 12 سو سے زیادہ گھر تعمیر کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرے گا۔ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے مستقبل میں کسی فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن ہو جائے گا، کیونکہ وہ بیت الحم اور مشرقی یروشلم میں تقسیم ہو جائے گی۔ اس اسرائیلی اعلان سے، غیر حتمی نتائج کے مطابق امریکہ کے نو منتخب صدر کی انتظامیہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ہو سکتی ہے۔ اسرائیل کے اعلا
     امریکی کمپنی موڈرنا بائیو ٹیک کی تیار کردہ کرونا وائرس  ویکیسین 95 فی صد موثر؛ اب تک  13 لاکھ افراد کوویڈ 19 سے ہلاک

    امریکی کمپنی موڈرنا بائیو ٹیک کی تیار کردہ کرونا وائرس ویکیسین 95 فی صد موثر؛ اب تک 13 لاکھ افراد کوویڈ 19 سے ہلاک

    Tue, 17 Nov 2020 17:07:51 
    امریکہ کی ایک اور کمپنی موڈرنا نے پیر کو اعلان کیا کہ کروناوائرس کے خلاف اس کی بنائی گئی ویکسن انسانی تجربات میں 94.5 فی صد کی شرح سے انتہائی موثر ثابت ہوئی ہے۔ اس سے پہلے فائزر نے ایک ہفتہ قبل اعلان کیا تھا کہ اس کی تیار کردہ ویکسین بھی کووڈ نائنٹین کے خلاف تجربات میں موثر رہی ہے۔ کرونا وائرس کے خلاف جاری کوششوں میں یہ دونوں اطلاعات ایسے وقت میں امید افزا خبریں بن کر سامنے آئی ہیں جب کووڈ
    نتیش حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ آج، 23 نومبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس

    نتیش حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ آج، 23 نومبر کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس

    Tue, 17 Nov 2020 12:04:11 
    بہار میں نئی حکومت کی تشکیل ہوگئی ہے۔ پیر کی شام نتیش کمار نے ساتویں بار وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لے کر اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی۔ راج بھون میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں گورنر فاگو چوہان نے نتیش کمار کے علاوہ 14 وزرا کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
    بہار: ’نام نہاد گڈ گورننس کی حقیقت چھپانے کے لیے مسلم لڑکی کو زندہ جلانے کا معاملہ دبایا گیا‘

    بہار: ’نام نہاد گڈ گورننس کی حقیقت چھپانے کے لیے مسلم لڑکی کو زندہ جلانے کا معاملہ دبایا گیا‘

    Tue, 17 Nov 2020 11:59:16 
    کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار کے ضلع ویشالی میں لڑکی کو زندہ جلانے کا معاملہ پس پشت ڈالنے کے سلسلے میں حکومت کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ انتخابی مفادات کے لیے ’گڈ گورننس‘ کی نقلی بنیاد کھسکنے سے بچانے کے لیے غیر انسانی اقدام زیادہ بڑا جرم اور خطرناک روش ہے۔
    مہاراشٹر میں مندر کھولاجانا ”ہندتو کی جیت نہیں‘، راوت کو بی جے پی کا جواب

    مہاراشٹر میں مندر کھولاجانا ”ہندتو کی جیت نہیں‘، راوت کو بی جے پی کا جواب

    Sun, 15 Nov 2020 20:09:01 
    شیوسینا نے بی جے پی کے اس بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ جس میں بی جے پی نے کہا کہ مہاراشٹرا میں مذہبی مقامات جب کھولے جائیں گے تو یہ ہندوتوا کی جیت ہوگی۔ شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ مندر بند کئے جانے کا فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی نے عوامی مفاد کے پیش نظر کیاتھا،اس کا ہندوتوا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔راوت نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ مندر اور دیگر مذہبی مقامات کو بھی بند کرنے
      کرونا وائرس سے متأثرہ کانگریس کے قدر آور لیڈر احمد پٹیل آئی سی یو میں بھرتی

    کرونا وائرس سے متأثرہ کانگریس کے قدر آور لیڈر احمد پٹیل آئی سی یو میں بھرتی

    Sun, 15 Nov 2020 20:06:00 
    کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کو میدانتا اسپتال گڑگاؤں کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع اتوار کے روز ان کے اہل خانہ نے دی۔ احمد پٹیل کو کچھ ہفتے قبل کرونا وائرس سے متاثر پایا گیا تھا۔ 71 سالہ احمد پٹیل نے یکم اکتوبر کو ٹوئٹ کیا تھا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔احمد پٹیل کے بیٹے فیصل نے اتوار کے روز ٹوئٹ کیا کہ احمد پٹیل(میرے والد) کو کچھ ہفتے قبل کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے
    بہار: نتیش کمار کل وزیر اعلیٰ کا لیں گے حلف،سُشیل کمار مودی نہیں ہوں گے نائب وزیراعلیٰ

    بہار: نتیش کمار کل وزیر اعلیٰ کا لیں گے حلف،سُشیل کمار مودی نہیں ہوں گے نائب وزیراعلیٰ

    Sun, 15 Nov 2020 20:03:04 
    بہار میں، حکمران اتحاد این ڈی اے (این ڈی اے) کی اتوار کو میٹنگ ہوئی۔ اس میں نتیش کمار کو متفقہ طور پر بہار این ڈی اے قانون ساز پارٹی کا قائد منتخب کیا گیا ہے۔ نیز سشیل کمار مودیبہار کے نائب وزیر اعلی نہیں ہوں گے۔نائب وزیراعلی کی حیثیت سے کون ہوگا، اس کا ابھی تک انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔۔این ڈی اے قانون ساز پارٹی کے قائد منتخب ہونے کے بعد، نتیش کمار نئی حکومت سازی کیلئے راج بھون پہنچے۔ نتیش کمار کی ت