Thu, 03 Dec 2020 09:45:06
مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے وزیر داخلہ اور بی جے پی لیڈر کوآئینہ دکھاتےہوئے کہا ہےکہ آپ نظام کلچرل تہذیب کے خاتمہ کا دعوی کر رہے ہیں جب چین کے ساتھ جنگ ہوئی تو اسی نظام شاہی نے ملک کے تحفظ کے لئے لال بہادر شاستری کو پانچ ہزار کلوسونا عطا کیا تھا کیونکہ اس وقت ملک کی معشیت کمزور تھی ۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:54:13
مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع میں ایک دلت خاندان ایس پی آفس کے سامنے دھرنے پر بیٹھا ہے۔ سردی کے موسم میں خاندان کھلے آسمان کے نیچے رہ کر کھانا بنا کر کھا رہا ہے اور رات گزار رہا ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:45:51
اتر پردیش میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس آئی ٹی) نے جل نگم بھرتی گھوٹالے میں عرضی داخل کی۔ غیر ضمانتی وارنٹ سے متعلق درخواست دائر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:42:35
چاردھام ہائی وے پروجیکٹ کے لئے سڑک کی چوڑائی بڑھانے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ہائی پاور کمیٹی سے کہا کہ وہ وزارت دفاع اور وزارت روڈ ٹرانسپورٹ کی درخواست پر دو ہفتوں میں غور کریں
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:36:04
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت اتر پردیش بین المذاہب شادیوں کے فروغ کے قواعد 1976 کو ختم کرنے جارہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ذات اور بین مذہبی شادی کرنے و الے جوڑے کو حکومت کی طرف سے 50 ہزار روپئے نقد میں ادا کیے جاتے تھے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:08:02
گذشتہ ایک ہفتے سے پنجاب - ہریانہ کے کسان مرکزی حکومت کے نئے زرعی قانون کے خلاف سڑکوں پر کھڑے ہیں اور اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:55:13
مجوزہ نوئیڈا فلم سٹی کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے آمنے سامنے ہیں۔ سی ایم یوگی آج ممبئی کے دورے پر ہیں، جہاں وہ فلم سٹی کے انویسٹر سے ملاقات کریں گے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:47:48
سال 2020 کو کوئی بھی یاد نہیں کرنا چاہے گا کیونکہ اس سال کورونا وائرس کے علاوہ بھی ایسے بہت سے لمحات ہیں جو دل کو تکلیف دینے والے ہیں۔ بحیثیت انسان یہ سال ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کے لئے اچھا نہیں رہا، لیکن یہ سال بطور بلے باز ان کے لئے اچھا نہیں رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy