Sat, 05 Dec 2020 17:51:11
اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے موساد نے ایرانی جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کے ساتھ اپنا ایک ایجنٹ لگا دیا تھا جو ان کے بہت قریب رہا۔ یہ بات جمعے کے روز تل ابیب میں سیکورٹی ذرائع نے بتائی۔ فخری زادہ کو گذشتہ جمعے کے روز تہران میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 17:37:21
ایران میں انسانی حقوق کی وکیل نسرین ستودہ کے شوہر نے بتایا ہے کہ حکام نے ان کی شریک حیات کو اس کے باوجود واپس جیل بھجوا دیا ہے کہ ڈاکٹروں نے انہیں دل کے کلینک میں معائنہ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 17:33:56
آسڑیلیا میں نصب کی جانے والی ایک نئی طاقت ور دوربین نے دس لاکھ نئی کہکشاؤں کی نشاندہی کی ہے جو اس سے پہلے ماہرین فلکیات کے علم میں نہیں تھیں۔ نئی دریافت سے یہ پتا چلتا ہے کہ کائنات کی وسعت ابھی تک انسان کے علم اور سوچ سے کہیں زیادہ ہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 17:00:25
شہری ہوا بازی سے متعلق یورپ کے ادارے 'یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی' نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سمیت پاکستانی طیاروں کی برطانیہ اور یورپ میں پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 09:52:29
ہندوستان نے کینیڈا کے ہائی کمشنر اسٹیورٹ بیک کو آج طلب کیا اور وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کے وزرا کے ہندوستان میں کسانوں کے معاملات پر تبصرے کو ہندوستان کے اندرونی معاملات میں ناقابل قبول مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک تعلقات پر برا اثر پڑے گا۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 18:08:39
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ایک ایسی معیشت بنانا چاہتے ہیں جو تمام امریکیوں کے حق میں کام کرے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 17:26:31
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو ان قواعد کے نفاذ سے روک دیا ہے جس کا تعلق خاص ہنر مند افراد کے لیے ایچ ون بی ویزوں کی تعداد سے تھا۔
ایچ ون بی ویزہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو خاص نوعیت کا ہنر رکھتے ہوں اور کم از کم بیچلر ڈگری یافتہ ہوں۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 17:22:44
طویل انتظار کے بعد طالبان اور افغان حکومتی نمائندوں کے درمیان بین الافغان امن مذاکرات کے طریقۂ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ جس کے مطابق وہ آئندہ لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 17:18:16
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعینات کردہ ایک وفاقی جج نے گزشتہ ہفتے صدارتی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق صدر کی انتخابی مہم کی ایک درخواست مسترد کر دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy