Sun, 20 Dec 2020 19:24:53
بنگال کے دورے کے دوسرے دن مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ترنمول کے گڑھ بول پور میں روڈ شو کیا۔ ممتا سے پہلے 43 سال تک کمیونسٹ کا قبضہ رہا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ آپ نے کمیونسٹوں کو موقع دیا، ممتا کو موقع دیا، ایک بار ہمیں موقع دیں اور ہم 5 سال میں بنگال کو ”سونار بنگلہ بناکر رکھ دیں گے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:47:06
یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن میں نئی حکومت کی تشکیل یمنی جماعتوں کے مثبت ردعمل اور ریاض معاہدے میں اتفاق رائے سے ان کی ذمہ داریوں کے نفاذ کی بدولت عمل میں آئی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:42:18
سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ حکومت نے موڈرنہ اور آسترا زینیکا کی ویکسینوں کا مطالعہ کر رہی ہے۔ وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی کرونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فایزر سے سعودی عرب کو ہر ہفتے ایک لاکھ خوراکیں مل رہی ہیں۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:20:20
ایران میں ہفتے کے روز بلوچ نسل سے تعلق رکھنے والے دو شہریوں کو ’’غیر واضح‘‘ الزامات پر تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:15:45
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی سرکاری ایجنسیوں پر ایک بڑے سائبر حملے کے اثرات کو کم کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا ہے کہ ’’یہ حملہ اب کنٹرول میں ہے۔‘‘انھوں نے اس میں روس کے کردار سے متعلق اپنی انتظامیہ کے جائزے کو بھی نظرانداز کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:11:58
سعودی عرب کے چوتھے فرماں روا شاہ خالد بن عبدالعزیز (مرحوم) کے دور میں بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی کل ہفتے کے روز جرمنی میں انتقال کر گئے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:08:09
ترکی میں حکم راں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے بعض رہ نماؤں نے اس امر کی تردید کی ہے کہ جیلوں میں خواتین کو برہنہ کر کے ان سے تفتیش انجام دی گئی۔ تاہم اس معاملے کے سبب ترک حکام کو وسیع پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 18:05:48
یونانی وزیر خارجہ نیکوس ڈینڈیس نے کہا ہے کہ ترکی کے اقتصادی اور تجارتی شعبوں کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں ایک "پہلا قدم" ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ وہ دوسرے افراد اور اداروں کے خلاف پابندیوں کا دائرہ وسیع ہو گا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 17:59:17
سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ انہوں نے روس کے ساتھ 4 جنوری کو تیل کی منڈی کے حوالے سے اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy