Tue, 08 Dec 2020 19:05:33
آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی کے مطالبہ پر بھارت بند کا اثر صبح سے ہی بہار کے مختلف علاقوں میں اس کا واضح اثر دکھا۔ مظاہرین کئی ساری جگہوں پر ٹرینوں کی آمد روفت میں میں خلل بھی پیدا کیا اور قومی شاہراہ جام کر کسانوں کی تحریک کی حمایت کی، اور ریاستی شاہراہ بھی ٹریفک کی رفتار پر بریک لگادی۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 18:46:43
ئے زرعی قوانین کیخلاف رانچی میں کسانوں کے بھارت بند میں ملے جلے اثرات پائے گئے۔ مین روڈ، ہند پیڑھی، ڈیلی مارکیٹ کی دکانیں جہاں مکمل طور پر بند ر ہیں۔وہیں کوکر، ڈورندا جیسے علاقوں میں آدھی دکانیں بند اور آدھی کھلی رہیں۔ کچہری روڈ، رتو روڈ، مین روڈ میں دکانیں بند نظر آئیں، سڑکوں پر ٹریفک بھی کم رہا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 18:43:36
ایم پی میں اب عوام سیدھے میئر اور میونسپل صدر کا انتخاب کریں گے۔ شیو راج کابینہ نے کمل ناتھ حکومت کے دوران ایک سال قبل کئے گئے فیصلے کو الٹ دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:57:12
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اگلے سال مارچ میں عراق کے دورے پر جائیں گے۔ انہوں نے اس دورے کو ’تاریخی اہمیت‘ کا حامل قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:48:07
امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سبکدوش فوجی جنرل لائڈ آسٹن کو وزیر دفاع نامزد کرنے والے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پینٹاگون کی قیادت کرنے والے وہ پہلے سیاہ فام ہوں گے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:43:51
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون پر فرانس اور دوسرے یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:18:31
لبنان میں موجود ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ ملیشیا کی طرف سے سیاسی مخالفین، ناقدین اور صحافیوں کو شرانگیز حملوں کا سامنا ہے۔ اس کی تازہ مثال حزب اللہ کے نظریات سے اختلاف کرنے والی ایک صحافی پر ہونے ولا حملہ ہے جس میں اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:14:49
امریکا میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں 'فائزر' اور 'موڈرنا' نے صدر ڈونل ٹرمپ کی دعوت پر'ویکسین سمٹ' میں شرکت کا بائیکاٹ کردیا۔
View more
Tue, 08 Dec 2020 17:11:31
لیبیا کی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے ایک تجارتی بحری جہاز کو قبضے میں لیا۔ لیبی فوج کا کہنا ہے کہ علاقائی پانیوں میں داخل ہونے اور سمندری ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزی پر تجارتی جہاز کو روکا گیا ہے اور اس کی تلاشی لینے کے ساتھ اس کے عملے سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy