Sun, 13 Dec 2020 18:03:20
امریکا نے مراکش کے ایک سرکاری نقشے کی منظوری دی ہے جس میں مغربی صحارا کا علاقہ بھی شامل ہے۔ یہ منظوری ہفتے کے روز مراکش کے دارالحکومت رباط میں امریکی سفارت خانے میں ایک تقریب کے دوران دی گئی۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:01:00
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے متنازع اشعار پڑھنے کے نتیجے میں انقرہ اور تہران کے مابین بحران پیدا ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ مولود جاوش اوگلو نے اپنے ایرانی ہم منصب کو خبردار کیا ہے کہ تہران کا صدر طیب ایردوآن کے بارے میں موقف ناقابل قبول ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 17:53:25
آرمینیا کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ خطے میں اپنی جارحانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ دوسری طرف آذر بائیجان نے آرمینیا پر کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 17:48:45
چینی شہر چونگ چنگ کی کاؤنٹی ڑونگ کے ایک گاؤں میں مکھیوں کے حملوں سے بچنے کے لیے ڈرون تیار کیا گیا جو مکھیوں کے چھتوں کو آگ کے شعلوں کے ذریعے نشانہ بناتا ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 12:30:23
آلہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں کورونا کے بڑھتے معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتےہوئے لکھنؤ، غازی آباد، گوتم بدھ نگر اور میرٹھ میں کورونا کے پھیلتے واقعات پر یوگی حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ہائی کورٹ نے پوچھا کہ انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کی کوششوں کے باوجود کورونا کا انفیکشن پھیلتا کیوں جا رہا ہے ؟عدالت نے کہا کہ کورونا کے متاثرین کی صحیح نشاندہی نہ کئ
View more
Sat, 12 Dec 2020 19:18:32
یمن میں تعینات سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے کہا ہے کہ یمن میں عبوری کونسل اور آئینی حکومت کے درمیان طے پانے والا معاہدہ جنگ زدہ ملک میں امن اور استحکام کی بحالی میں مدد گار ثابت ہوگا۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 17:51:08
عراق میں تین جنوری 2020ء کو امریکی فوج کے ایک ڈرون حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی برسی کے قریب آتے ہی ایرانی سیاسی حلقوں میں اس کارروائی کے حوالے سے گرما گرم بحث جاری ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 17:47:50
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکیوں سے ماسک پہننے پر عمل پیرا ہونے پر زور دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کوویڈ 19 کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 17:42:11
ایران میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے مقامی ذرائع ابلاغ نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ حکام نے اپوزیشن صحافی روح اللہ زام کو سزائے موت دے دی ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ زام ملک میں عوامی احتجاج میں ملوث رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy