Wed, 06 Jan 2021 18:04:39
خلیجی ریاست قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کے شہر العلا میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ ہم سب خطے کے بہتر مستقبل کی امید ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 17:42:03
ایران نے پاسداران انقلاب کی سمندر کارروائیوں کی ذمہ دار تنظیم 'قدس فورس' کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں مبینہ طور پرملوث ہونے کے الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 47 دیگر ملزمان کے انٹرپول کے ذریعے وارنٹ جاری کیے ہیں۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 17:20:24
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیج تعاون کونسل کے 41 ویں سربراہ اجلاس کو کامیاب بنانے کے لیے کی گئی کوششوں پر کونسل کے رکن ممالک کی قیادت، وفود کے سربراہان اور اجلاس میں شریک شخصیات کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 17:13:27
امریکی چینل CBS News کے مطابق نیویارک میں متعدد ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے پیر کے روز ایک دھمکی آمیز صوتی پیغام سنا۔ اس ریکارڈ شدہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کا انتقام لینے کے لیے امریکی کانگرس کی عمارت کو طیارے کے ذریعے نشانہ بنایا جائے گا۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 17:09:04
انناس کے تنے عام طور پر کسی کام کے نہیں ہوتے اور اُنہیں ضائع کر دیا جاتا ہے لیکن ملائیشیا کے محققین نے ان تنوں میں پائے جانے والے فائبر کو تبدیل کر کے ایسا مواد تیار کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کا استعمال بغیر پائلٹ طیاروں یا ڈرون کے فریمز بنانے کے لیے کیا جاسکتا ہے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 17:04:16
چین میں سرکاری ایسٹ منیجمنٹ فرم ہورانگ ایسٹ منیجمنٹ کے سابقہ سربراہ 58 برس کے لائی زیاؤمن کو رشوت ستانی، کرپشن اور دیگر جرائم کی سزا میں سزائے موت سنا دی گئی۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 16:57:01
امریکہ کی ریاست جارجیا میں سینیٹ کی دو نشستوں پر ہونے والی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ یہ انتخابی نتائج فیصلہ کریں گے کہ ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں میں سے کون سینیٹ کو کنٹرول کرے گا۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:29:57
دہلی پولیس نے منگل کے روز یہاں ایک عدالت میں اتفاق کیا کہ قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فسادات کے معاملے کے تمام ملزموں کو چارج شیٹ کی ایک سافٹ کاپی دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Wed, 06 Jan 2021 11:17:58
تاج محل کمپلیکس میں چار نوجوانوں کے بھگوا جھنڈے لہراتے ہوئے پکڑے جانے کے ایک دن بعد سی آئی ایس ایف نے منگل کے روز کہا کہ وہ مغل عہد کی یادگار کی اپنی نگرانی اور انٹیلی جنس جمع کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لے گی تاکہ ایسے واقعات دوبارہ نہ پیش آئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy