Tue, 11 Apr 2017 18:51:44
گرین پارک میں 10 اور 13 مئی کو ہونے والے گجرات لائنز کے دو میچوں کے لیے اسٹیڈیم میں ساری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے اور 20 اپریل سے ان دونوں میچوں کے ٹکٹ کو آن لائن دستیاب ہوں گے۔ گجرات لائنز نے گزشتہ سال نویں آئی پی ایل میں کانپور کو راج کوٹ کے بعد اپنا دوسرا گھریلو میدان بنایا تھا اور گزشتہ سال بھی گرین پارک میں دو آئی پی ایل میچ کھیلے گئے تھے۔ اس سال بھی آئی پی ایل کے دو میچ گرین پارک میں ہوں گے
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:47:06
سٹار گول کیپر پی آر شری جیش ملائیشیا کے اپوہ میں 29 اپریل سے شروع ہونے والے 26 ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں 18 رکنی ہندوستانی ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ من پریت سنگھ ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے جس میں جونیئر ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن بھی شامل ہیں۔ دفاع گرندر سنگھ، مڈفیلڈرس سلیم اور من پریت جونیئر ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے اور اس ٹورنامنٹ میں وہ سینئر سطح پرڈبیو کر سکتے ہیں۔ ان کے علاوہ ممبئی کے 2
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:38:00
جی سیون گروپ کے رکن ممالک شام کے تنازعے کے حوالے سے روس پر نئی پابندیاں لگانے پر اتفاق کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ان ممالک کے وزرائے خارجہ امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کے دورہِ ماسکو سے قبل شام کے مسئلے پر ایک متفقہ لائحہ عمل کے لیے تمام عالمی قوتوں کو راضی کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔منگل کو اٹلی میں ہونے والے اجلاس میں جہاں رکن ممالک اس بات پر متفق دکھائی دیے کہ شام کے صدر بشار الاسد کے برسرِاقتداررہنے ک
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:34:45
نسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 2015 کے مقابلے میں 2016 میں سزائے موت پر عملدرآمد میں کمی آئی ہے۔2015 میں 1634 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا جب کہ 2016 میں 1032 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد ہوا۔اس کمی کی ایک بڑی وجہ ایران اور پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد میں کمی تھی، جب کہ دیگر ممالک جہاں سزائے موت پر سب زیادہ عملدرآمد کیا جاتا ہے اْن میں چین
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:26:36
شمالی کوریا تواتر سے یہ دعویٰ کرتا آیا ہے کہ امریکہ اس کے ہاں مداخلت کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ واشنگٹن ایسے الزامات کو مسترد کرتا ہے۔شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے اپنا جہاز بردار جنگیبحری بیڑا جزیرہ نما کوریا بھیجے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’کے سی این اے‘‘نے شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کا بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اس اشتعال انگیز اقدام
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:23:15
سویڈن کی ایک مصروف شاہراہ پر عام لوگوں پر ٹرک چڑھانے والے مشتبہ ملزم نے اعترافِ جرم کر لیا ہے۔ ملزم کا تعلق وسطی ایشیائی ریاست ازبکستان سے بتایا گیا ہے۔ اس نے اعترافی بیان عدالت میں دیا۔ٹرک سے عام شہریوں کو روندنے والے رحمت عاقلوف کی عمر انتالیس برس ہے۔ انتہائی سکیورٹی میں آج منگل گیارہ اپریل کی صبح میں اْسے سویڈش دار الحکومت اسٹاک ہولم کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:16:47
قوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہنگری میں تارکین وطن کے ساتھ ابتر سلوک اور بری صورت حال کے تناظر میں یورپی ممالک مہاجرین کو دوبارہ ہنگری بھیجنے جیسے اقدامات سے پرہیز کریں۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنگری میں مہاجرین اور تارکین وطن کے لیے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے میں یورپی یونین کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ اپنے ہاں پہنچنے والے تارکین وطن کو دوبارہ ہنگری نہ بھیجیں۔ہنگری
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:13:33
مہاجرین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے آکسفیم نے آسٹریلیا سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید شامی مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے ہزاروں شامی اور عراقی باشندوں کو ویزے جاری کیے تھے۔آسٹریلیا نے عراق اور شام سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کے لیے 12 ہزار ویزوں کے اجراء کا اعلان کیا ہے تاہم آکسفیم کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی حکومت کو اس سے کہیں زیادہ مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دینی چاہیے۔آکسفیم
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:09:03
ایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ارنا‘‘ نے منگل کو بتایا کہ امیدوار ہفتہ تک اپنے کاغذات جمع کروا سکتے ہیں۔ مذہبی راہنماؤں پر مبنی شوریٰ نگہبان ان کاغذات کا جانچ پڑتال کر کے 27 اپریل تک حتمی فہرست جاری کرے گی، صدارتی انتخابات 19 مئی کو ہوں گے۔موجودہ صدر حسن روحانی آئندہ چار سالہ مدت کے لیے انتخاب میں حصہ لینے ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy