Mon, 10 Apr 2017 20:01:45
خشک سالی اور قرض سے بے حال تمل ناڈو کے کسانوں کی بے بسی ایک بار پھر دہلی کے سیاسی گلیاروں میں عجیب و غریب احتجاجی مظاہرے کی شکل میں نظر آئی۔پیر کو مظاہرے کررہے کچھ کسانوں نے نارتھ بلاک کے قریب ننگا ہوکر احتجاج کیا ۔دراصل کسانوں کا ایک وفد وزیر اعظم کو میمورنڈم دینے کے لیے پی ایم او پہنچا تھا، دہلی پولیس انہیں اس کام کے لیے خود جنتر منتر سے لائی تھی،حالانکہ وزیر اعظم دفتر میں موجود نہیں تھے، لیکن ک
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:57:02
پاکستان میں ہندوستان کے مبینہ جاسوس کل بھوشن سدھیر جادھو کو موت کی سزا سنائی گئی ہے ۔پاکستا ن کا دعوی ہے کہ کل بھوشن جادو ہندوستانی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ایجنٹ ہے ۔کل بھوشن جادھو کو 3 ؍مارچ 2016کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔پاکستان میں اس پر پاکستان میں جاسوسی کرنے کا الزام لگا تھا۔اس کے بعد اس پر پاکستانی فوج ایکٹ کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا۔اس میں کل بھوشن پر لگے الزامات کو صحیح پایا گ
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:51:28
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں ہونے والے ایم سی ڈ ی الیکشن سے قبل ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو نشانے پر لیا ہے اور سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا ایم سی ڈی انتخابات غیر جانبدارانہ ہوں گے؟اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ دھول پور میں 200میں سے 18ای وی ایم میں خرابی ہے، لیکن الیکشن کمیشن اس کی جانچ نہیں کروا رہا ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:48:13
مرکزی حکومت نے آج بتایا کہ غیر ملکی سیاحوں پر دہلی، گوا، اتر پردیش اور مہاراشٹر میں حملوں کے سال 2014 اور 2015 میں سب سے زیادہ واقعات ہوئے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:44:03
اپوزیشن جماعتوں نے حال ہی میں کئی ریاستوں میں ہوئے انتخابات کے دوران ای وی ایم کے ساتھ ہوئی چھیڑ چھاڑ کے معاملے کو متحد ہوکر الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھانے کا آج فیصلہ کیا۔پارلیمنٹ میں مختلف اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران نے آج ملاقات کی اور معاملے پر کارروائی کی مانگ کو لے کر الیکشن کمیشن سے ملنے کا فیصلہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر آئندہ تمام انتخابات میں وی وی پی اے ٹی کی سہولت شروع کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہی
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:41:17
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے تمل ناڈو کے آر کے نگر ضمنی انتخابات میں دولت کی طاقت کے استعمال کی وجہ سے ضمنی انتخابات منسوخ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے آج کہا کہ کالے دھن کے خلاف جنگ کو صرف ایک قدم کے ذریعے نہیں جیتا جا سکتا اور مودی حکومت اس سمت میں اور بھی قدم اٹھائے گی۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:33:31
ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کو یہاں کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف آئی پی ایل میچ کے دوران مخالفت کرنے کے لئے میچ ریفری نے پھٹکار لگائی ہے۔ اس 29 سالہ کھلاڑی نے گزشتہ رات یہاں وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سنیل نارائن کی گیند بازی پر امپائر کے ایل بی ڈبلیو کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا تھا اور پویلین لوٹتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی تھی۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:24:16
ئی پی ایل میں جہاں چھکے۔چوکوں کی برسات ہوتی ہے، وکٹوں کی جھڑی لگتی ہے، دلچسپ میچ ہوتے ہیں وہیں اس کے ساتھ ساتھ آئی پی ایل میں تنازعہ بھی ضرور ہوتا ہے۔ آئی پی ایل کے 10 ویں سیزن میں آخر کار ایک تنازعہ نے اس وقت جنم لے ہی لیا جب ممبئی انڈینس کے آل راؤنڈرکیرن پولارڈ مشرقی ہندوستانی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر پر بھڑک گئے اور ان کے خلاف ٹویٹر پر کافی کچھ لکھ ڈالا۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:16:46
ڈیوس کپ کے لئے ہندوستان کے کپتان مہیش بھوپتی نے کہا کہ ٹیم سے لینڈر پیس کو باہر رکھنے کے پیچھے ان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیس کا بنگلور میں مقابلے کے درمیان سے ہی چلا جانا نہیں رکھے جانے کی ایک بڑی وجہ بنی۔ازبکستان کے خلاف ہندوستان کے ڈیوس کپ میچ کے بعد بھوپتی نیپیس کے ساتھ پانچ مارچ کی واٹس ایپ پر ہوئی باتوں کو فیس بک پر عوامی کر دیا تھا، جس میں بھوپتی پیس سے کہہ رہے ہیں کہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy