Mon, 10 Apr 2017 18:16:02
ایران میں مئی میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ملکی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے قریبی معتمد اور سخت گیر مذہبی رہنما ابراہیم رئیسی بھی امیدوار ہوں گے۔ سخت گیر حلقوں کے بقول رئیسی حسن روحانی کے مناسب حریف ثابت ہوں گے۔ملکی دارالحکومت تہران سے ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی اِرنا نے بتایا ہے کہ ابراہیم رئیسی، جو آیت اللہ علی خامنہ ای کے بہت قر
View more
Mon, 10 Apr 2017 17:53:57
ملائیشیائی حکام نے افریقی ملک موزمبیق سے اسمگل کیے جانے والیگینڈوں کے اٹھارہ سینگوں کو اندرونِ ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ کوالالم پور کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر قبضے میں لیے گئے سینگ لکڑی کے ایک بڑے صندوق میں رکھے ہوئے تھے۔ ان کا وزن اکاون کلوگرام سے زائد اور مالیت اکتیس ملین ڈالر کے مساوی ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 17:49:38
سٹریلیا کی ایک عدالت نے ’آسٹریلین وہیٹ بورڈ‘ کے سابق چیئرمین ٹریوَر فلوگے کو ماضی میں صدام حسین کی حکومت کو بڑے پیمانے پر ناجائز ادائیگیوں کے جرم میں 37 ہزار پانچ سو امریکی ڈالر کے برابر جرمانہ سنا دیا ہے۔آسٹریلیا کی ایک عدالت نے ’آسٹریلین وہیٹ بورڈ‘ کے سابق چیئرمین ٹریوَر فلوگے کو پچاس ہزار آسٹریلوی ڈالر کے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ وہ پانچ برس تک کسی بھی کارپوریشن کی سربراہی نہیں کر سکتے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 17:39:12
جنوبی فلپائن میں مسلمان عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ملکی فوج کے تین اہلکار مارے گئے ہیں۔ فلپائنی فوج کے علاقائی کمانڈر کے مطابق گشت پر مامور سکیورٹی اہلکاروں پر ابوسیاف گروپ کے عسکریت پسندوں نے حملہ کیا تھا۔ یہ جھڑپ دارالحکومت منیلا سے 900 کلومیٹر دور باسیلان صوبے کے سْومی سِپ نامی قصبے میں ہوئی۔ اس جھڑپ میں گیارہ سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا بھی بتایا گیا ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 17:34:24
یونانی پولیس نے دو افغان تارکین وطن کو ایک مہاجر کیمپ سے حراست میں لے لیا ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے دو خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ ان دو افغان تارکین وطن نے اپنی ہی مہاجر بستی میں مقیم دو خواتین کو جبری طور پر جسم فروشی کے دھندے پر لگایا تھا۔ پولیس نے ان دونوں تارکین وطن کو ہفتے کی شب گرفتار کیا تھا، تاہم پولیس نے یہ گرفتاریاں اتوار کی شب ظاہر کیں۔بتایا گیا ہے کہ ان د
View more
Mon, 10 Apr 2017 17:27:23
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان پر روس کی سرپرستی میں ہونے والے بین الاقوامی مذاکرات میں امریکہ کو لازمی طور پر شامل کیا جائے، تاکہ اس جنگ میں الجھے ملک میں امن لایا جا سکے، چونکہ اس میں امریکہ سب سے بڑا فریق ہے۔روس اِسی ہفتے (14 اپریل) کو بات چیت کی میزبانی کرنے کا خواہاں ہے، جو نئے کثیر ملکی مشاورت کا وسیع تر مرحلہ ہوگا، جس کا روس نے آغاز کیا ہے، جس کا ہدف افغان سکیورٹی کو فروغ دینے اور حکومتی ق
View more
Mon, 10 Apr 2017 17:20:49
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ قومی سلامتی کے لیے اپنے مشیروں میں ردوبدل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں نے تصدیق کی ہے کہ متوقع طور پر قومی سلامتی کی نائب مشیر کے ٹی میک فارلینڈ بھی جلد ہی اس عہدے سے ہٹ جائیں گی اور ممکنہ طور پر انھیں سنگاپور میں امریکی سفیر تعینات کیا جا سکتا ہے۔میک فارلینڈ تین سابق ریپبلکن امریکی صدور کے ساتھ کام کرچکی ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 12:09:43
موجودہ حالات میں فسطائی طاقتیں اقتدار مل جانے کی وجہ سے من مانی کرنے میں بے لگام ہوتی جا رہی ہیں۔ آئے دن مظالم ڈھانے کی داستان رونما ہو رہی ہے اور فسطائی طاقتیں حکومت کے نشے میں جنونیت کی حد کو بھی پار کر چکی ہیں۔ مسلمانوں کے پرسنل میں دخل اندازی، گؤ رکشکوں کا ظلم و زیادتی اور بابری مسجد جیسی قومی اور ملکی مدعے کو انفرادی اور سطحی معاملہ بنانے کی سازش ہر ہندستانی جانتا ہے۔ اور ان سب کو بزورِ اقتدا
View more
Mon, 10 Apr 2017 12:07:06
اقتدارکے نشے میں چورسبرامنیم سوامی اوراومابھارتی کے بعدتلنگانہ کے گوشامحل سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ سنگھ ایک بار پھر متنازعہ بیان کو لے کر شہ سرخیوں میں ہیں۔ایک پروگرام کے دوران سنگھ نے رام مندر کی مخالفت کرنے والوں کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے ڈالی ۔سنگھ نے اپنی تقریر کے دروان الزام لگایا کہ یوپی میں اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے ایک لیڈر نے وہاٹس ایپ پر رام مندر کے خلاف ت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy