ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    سلامتی کونسل میں شام مخالف قراردار، روس کا ویٹو

    سلامتی کونسل میں شام مخالف قراردار، روس کا ویٹو

    Thu, 13 Apr 2017 18:50:56 
    اس قرارداد میں گزشتہ ہفتے شام میں کیمیائی حملے کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ بشار الاسد کی حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ اس معاملے میں تفتیش کاروں سے تعاون کرے۔سلامتی کونسل کے تین مستقل رکن ممالک امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے یہ قرار داد پیش کی تھی، لیکن روس کی طرف سے اسے ویٹو کر دیا گیا۔ روس کے اس اقدام پر قرارداد پیش کرنے والے تین ممالک نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ ہفتے شام فوج نے باغیوں کے
    مہاراشٹر ایف ڈی اے نے کروڑوں روپے کی جعلی کریم برآمدکی

    مہاراشٹر ایف ڈی اے نے کروڑوں روپے کی جعلی کریم برآمدکی

    Wed, 12 Apr 2017 20:05:24 
    گرمی کے موسم میں آپ اپنی جلد کو بچانے کے لیے کریم کا استعمال کرتے ہیں ۔تو آپ کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، ملک بھر میں کروڑوں لوگ اپنی جلد کی حفاظت کے لیے سنکرین کریم کا استعمال کرتے ہیں، لیکن آپ کو بتا دیں کہ بازار میں جعلی سنکرین کریم کی بھرمار ہے۔
    کانگریس کو سابق کانگریسی مرکزی وزیرویرپاموئلی نے لتاڑا

    کانگریس کو سابق کانگریسی مرکزی وزیرویرپاموئلی نے لتاڑا

    Wed, 12 Apr 2017 20:00:42 
    پنی کراری شکست کے لیے خود کو نہیں بلکہ ای وی ایم کو قصور وار ٹھہرانے والی کانگریس کو بدھ کو اس وقت سخت جھٹکا لگا، جب کانگریس پارٹی کے اپنے سینئر لیڈر ویرپا موئلی نے ہی ای وی ایم کی حمایت کردی ۔سابق مرکزی وزیر موئلی نے ای وی ایم کی مخالفت کرنے کے اپنے پارٹی کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔اتنا ہی نہیں، انہوں نے اسے شکست خوردہ ذہنیت بھی کہا ہے۔کانگریس نے ایک دن پہلے ہی 16سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن ک
    ’’آپ‘‘ کے منشور میں صفائی اہلکاروں کو وقت پر تنخواہ کی ادائیگی کی ضمانت

    ’’آپ‘‘ کے منشور میں صفائی اہلکاروں کو وقت پر تنخواہ کی ادائیگی کی ضمانت

    Wed, 12 Apr 2017 19:57:01 
    دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ایک بار پھر عام آدمی پارٹی اپنے منشور میں خصوصی سہولیات دینے کا دعوی کرنے جا رہی ہے۔پارٹی ذرائع کی مانیں ، تو آپ کے انتخابی منشور میں طے وقت پر صفائی اہلکاروں کی تنخواہ ملنے کی گارنٹی ہو گی ، وہیں، ان کے بچوں کو بھی خصوصی سہولیات مہیاکرائی جائیں گی۔یہی نہیں، کام کی جگہ پر بھی انہیں بہتر ماحول مہیا کرایا جائے گا۔پارٹی نے اپنے منشور میں صفائی اہلکاروں کے لیے خصوصی
    مدھیہ پردیش میں بھی اتر پردیش کے طرز پر الیکشن لڑے گی بی جے پی؛   کم از کم 6 اسمبلی سیٹوں پر جیت دلانے پرہی ملے گی رکن پارلیمان کی ٹکٹ

    مدھیہ پردیش میں بھی اتر پردیش کے طرز پر الیکشن لڑے گی بی جے پی؛ کم از کم 6 اسمبلی سیٹوں پر جیت دلانے پرہی ملے گی رکن پارلیمان کی ٹکٹ

    Wed, 12 Apr 2017 19:51:37 
    بی جے پی مدھیہ پردیش میں بھی اتر پردیش کی طرز پر اسمبلی انتخابات لڑنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔اس کی بنیاد پالیٹکس آف پرفارمنس کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔منصوبہ بندی کے مطابق، ہر رکن پارلیمنٹ کو اسمبلی انتخابات میں 70فیصد سے زیادہ نتیجہ دینا ہوگا۔مدھیہ پردیش کے نقطہ نظر سے دیکھیں، تو ہر ممبر پارلیمنٹ کو اپنے علاقے کی کم از کم 6 سیٹوں پر جیت درج کرانی ہوگی۔ذرائع کی مانیں، تو ممبران پارلیمنٹ کی یہی
    کانگریس صدر سونیا گاندھی کے عشائیہ میں وقت پر نہیں پہنچے ممبران پارلیمنٹ

    کانگریس صدر سونیا گاندھی کے عشائیہ میں وقت پر نہیں پہنچے ممبران پارلیمنٹ

    Wed, 12 Apr 2017 19:45:03 
    کانگریس اور یو پی اے کی صدر سونیا گاندھی نے اپنی پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ کو ہنومان جینتی پر عشائیہ پر مدعوکیا تھا، اس بار کا عشائیہ کسی فائیواسٹار ہوٹل کے بجائے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمرے نمبر 70 میں تھا، کھانا بھی پارلیمنٹ کی کینٹین کا تھا۔
    یوگی راج میں 20 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ ، نونیت سہگل، رما رمن ویٹنگ میں

    یوگی راج میں 20 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ ، نونیت سہگل، رما رمن ویٹنگ میں

    Wed, 12 Apr 2017 19:37:40 
    اتر پردیش کی یوگی حکومت نے انتظامی محکمے میں بڑا پھیر بدل کیا ہے، بدھ کو یوگی حکومت نے 20آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کر دیا ہے ۔صوبے میں نئے تبادلے کے تحت مرتین جے کمار نارائن کو وزیر اعلی کا سکریٹری مقررکیا گیا ہے، جبکہ نونیت سہگل کو اطلاعات و سیاحت کے سکریٹری کے عہدے سے ہٹا کر ان کی ذمہ داری اویناش اوستھی کے حوالے کر دی گئی ہے۔وہیں، انیتا میشرام کو محکمہ برائے بہبودی اطفال کی سکریٹری اور آر پی س
    نئی دہلی ریلوے اسٹیشن اسمارٹ اسٹیشن بنا

    نئی دہلی ریلوے اسٹیشن اسمارٹ اسٹیشن بنا

    Wed, 12 Apr 2017 19:33:02 
    نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر شروع کئے گئے ا سمارٹ سسٹم سے سالانہ تقریبا 13لاکھ روپے کی بچت ہو گی۔اس سسٹم کے تحت پہلے سے طے کئے گئے پروگرام کے ذریعے بجلی کی کھپت کو کنٹرول کیا جا سکے گا ۔
    اب روز طے ہوں گی پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت، یکم مئی سے 5شہروں میں پائلٹ پروجیکٹ

    اب روز طے ہوں گی پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت، یکم مئی سے 5شہروں میں پائلٹ پروجیکٹ

    Wed, 12 Apr 2017 19:27:45 
    مرکزی حکومت کی نئی تیاری کی وجہ سے یکم مئی سے ملک کے 5شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ مقرر کی جائیں گی، فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 15دنوں کے وقفے پر طے کی جاتی ہیں۔مرکزی حکومت کے منصوبہ کے مطابق پورے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ڈیلی ڈائنا مک پرائسنگ کی بنیاد پر کی جانی ہے۔نیوز ایجنسی رائٹر کے مطابق یکم مئی سے پڈوچیری، وائجگ، ادے پور ، جمشید پور اور چنڈگڑھ میں اب پٹرول اور ڈیز