Mon, 09 Feb 2026 12:05:22
مشہور انکیتا بھنڈاری قتل کیس پر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے کہا کہ صدر جمہوریہ سے درخواست کی گئی ہے کہ سی بی آئی سپریم کورٹ کی نگرانی اور رہنمائی میں جانچ کرے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 12:02:34
مہاراشٹرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر شروع ہوا سیاسی ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ممبئی میں ریتو تاوڑے کے میئر بننے کے بعد شیوسینا (یوٹی بی) لگاتاربی جے پی پرحملہ آور ہے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:58:11
عام آدمی پارٹی دہلی کے صدر سوربھ بھاردواج اتوار کو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ جنک پوری میں گڑھے کے حادثے میں جان گنوانے والے کمل دھیانی کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے، جہاں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:46:36
کانگریس لیڈر اُدت راج نے اتوار (8 فروری) کو جنک پوری میں گڑھے میں گرنے سے بائیک سوار کی موت کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:35:09
راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے ہندوستان-امریکہ کے درمیان ہوئے تجارتی معاہدے پر سوال کھڑے کیے ہیں۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:32:23
آسام میں بی جے پی کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل سے شیئر کی گئی ایک اقلیت مخالف ویڈیو نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد کانگریس پارٹی نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے نہ صرف انتہائی گھناؤنا اور تشویش ناک قرار دیا بلکہ اسے سماج میں نفرت اور تشدد کو ہوا دینے کی خطرناک کوشش بتایا۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:22:53
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے متحدہ عرب امارات سے آنےوالے غیر مقیم ہندوستانی ’جین زی‘ طلبہ سے اتوار کو نئی دہلی میں ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:09:26
متھرا کے نوہ جھیل علاقہ کے سرکاری اسکول میں طلبہ کی ذہن سازی، ہند و دھرم کے مقابلے میں اسلام کو بہتر بتانے، اسکول میں بچوں سے زبردستی نماز پڑھوانے اور قومی ترانہ نہ پڑھنے دینے کے الزامات کے بعد معطل کئے گئے ہیڈماسٹر جان محمدکو انتظامیہ کو بالآخر بحال کرنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy