Fri, 13 Mar 2026 15:05:30
ملک کی پارلیمنٹ میں ایک غیر معمولی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں کے 193 ایم پیز نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کے لئے باضابطہ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔
View more
Fri, 13 Mar 2026 08:11:16
مغربی ایشیا خصوصاً خلیج فارس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بحری سلامتی سے متعلق خدشات کے درمیان ہندوستان کے لئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 12:30:12
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے خلاف پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک بدھ کے روز صوتی ووٹ کے ذریعے مسترد کر دی گئی، تاہم اس پر ہونے والی طویل بحث کے دوران اپوزیشن نے اسپیکر کے مبینہ جانبدارانہ اور امتیازی رویے کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھایا۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 12:24:32
’9 فروری کو مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے دعویٰ کیا تھا کہ ملک میں ایل پی جی کی کوئی قلت نہیں ہے اور گودام مکمل طور پر بھرے ہوئے ہیں، لیکن ملک کے مختلف حصوں سے گیس سلنڈروں کی کمی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 12:12:52
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات کے پیشِ نظر ملک میں ایل پی جی کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے درمیان آئی آر سی ٹی سی نے ریلوے اسٹیشنوں پر کیٹرنگ خدمات کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 12:03:46
آنند بھدوریا نے لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کے خلاف پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر جاری بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو کئی معاملات پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 11:42:58
ملکارجن کھرگے نے بدھ کے روز مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ملک میں ایل پی جی گیس کی قلت کے معاملے پر پارلیمنٹ میں جامع بحث کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 12 Mar 2026 11:37:35
راہل گاندھی نے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے ایوان کی کارروائی کے دوران حکومت کے رویّے اور پارلیمانی طریقۂ کار پر سخت اعتراضات اٹھائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy